ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی میں کونگی روڈ پر فائرنگ سے تھانہ پریڈی کے ایس ایچ او جاں بحق

datetime 16  اپریل‬‮  2015

کراچی میں کونگی روڈ پر فائرنگ سے تھانہ پریڈی کے ایس ایچ او جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے اختر کالونی میں پریڈی تھانے کے (ایس ایچ او) اعجاز خواجہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے،مقتول پولیس افسر کوگھات لگائے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کورنگی روڈ پر اختر کالونی میں ایس ایچ او پریڈی… Continue 23reading کراچی میں کونگی روڈ پر فائرنگ سے تھانہ پریڈی کے ایس ایچ او جاں بحق

پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم تھا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی ثبوت ہیں،کیمرون منٹر

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم تھا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی ثبوت ہیں،کیمرون منٹر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے لئے امریکا کے سابق سفیر کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا ‘شاید’ علم نہیں تھا اور اس حوالے کوئی ثبوت بھی موجود نہیں ہیں۔یہاں یو سی ایل اے لسکن اسکول برائے پبلک افیئرز میں پاکستان اورامریکا کے تعلقات پر بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم تھا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی ثبوت ہیں،کیمرون منٹر

پاکستان کا یمن پر سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقد م مکمل اور فوری عمل درآمد کا مطالبہ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا یمن پر سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقد م مکمل اور فوری عمل درآمد کا مطالبہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستانی دفترخارجہ نے اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے یمن کے حوثی قبائل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کے لئے منظور کی جانے والی قرار داد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے کے مکمل اور فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز سیکیورٹی کونسل… Continue 23reading پاکستان کا یمن پر سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقد م مکمل اور فوری عمل درآمد کا مطالبہ

تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی ،الطاف حسین

datetime 16  اپریل‬‮  2015

تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی ،الطاف حسین

کراچی ( نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی ، کارکن صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔کراچی جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کی قوالی نائٹ کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا… Continue 23reading تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی ،الطاف حسین

انتخابات میں دھاندلی، جوڈیشل کمیشن آج کھلی عدالت میں تحقیقات کا آغاز کریگا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

انتخابات میں دھاندلی، جوڈیشل کمیشن آج کھلی عدالت میں تحقیقات کا آغاز کریگا

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن دو ہزار تیرہ کیعام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات ا ج سے شروع کرے گا ،عمران خان بھی کمیشن کے سامنے پیش ہونگے۔چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں بننے والا جوڈیشل کمیشن ا ج سے تحقیقات شروع کرے… Continue 23reading انتخابات میں دھاندلی، جوڈیشل کمیشن آج کھلی عدالت میں تحقیقات کا آغاز کریگا

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے مزید 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں جیل حکام نے علی الصبح قتل کے 2 مجرموں اعجاز اور عبدالجبار کو پھانسی دے دی۔ فیصل ا باد سینٹرل جیل میں بھی قتل کے مجرم ظفر اقبال کو تختہ دار پر لٹکا… Continue 23reading پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

یمن میں محصور مزید 11 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ کراچی پہنچ گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015

یمن میں محصور مزید 11 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)یمن میں محصور مزید 11 پاکستانی شہریوں کو کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ پی ائی اے کی پرواز 372 یمن میں محصور 11 پاکستانیوں کو یمن سے لے کر پاکستان واپس پہنچ گئی ہے، کراچی ائیر پورٹ پر پہنچنے والے مسافروں کے اہل خانہ نے ان… Continue 23reading یمن میں محصور مزید 11 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ کراچی پہنچ گیا

وزیر اعلی سندھ کی رحمان ملک سے ملاقات،پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 16  اپریل‬‮  2015

وزیر اعلی سندھ کی رحمان ملک سے ملاقات،پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(نیوزیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے رحمان ملک سے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور ملک کی سیاسی صورتحال پر بتادلہ خیال کیا گیا۔قائم علی شاہ اور رحمان ملک کے درمیان پارٹی قیادت کیمعاملات کو لے کر بھی بات چیت ہوئی۔اس ملاقات میں دونوں رہنماوں میں سندھ کی سکیورٹی صورتحال کو لیکر بھی… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ کی رحمان ملک سے ملاقات،پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی حکومت کاڈاکٹرعمران فارق کے قاتلوں کے بدلے برطانیہ سے بلوچ علیحدگی پسند رہنماﺅں کے تبادلے کافیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2015

وفاقی حکومت کاڈاکٹرعمران فارق کے قاتلوں کے بدلے برطانیہ سے بلوچ علیحدگی پسند رہنماﺅں کے تبادلے کافیصلہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) وفاقی حکومت نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل میں ملوث معظم علی خان اورقاتل محسن علی اورکاشف خان کامران کوبرطانوی حکومت کے حوالے کرنے کافیصلہ کرلیا۔معظم علی خان کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کے بعد سکاٹ لینڈیارڈ کے حوالے کردیاجائے گا۔معظم علی کے انکشافات کے بعد ڈاکٹرعمران فاروق کے دونوں قاتلوں محسن… Continue 23reading وفاقی حکومت کاڈاکٹرعمران فارق کے قاتلوں کے بدلے برطانیہ سے بلوچ علیحدگی پسند رہنماﺅں کے تبادلے کافیصلہ