کراچی ( نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی ، کارکن صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔کراچی جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کی قوالی نائٹ کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کارکنوں کے درمیان اتحاد ہو تو کوئی بھی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں کر سکتی ، الطاف حسین کا کہنا تھا حلقہ این اے 246 کے کارکن تیاریاں مکمل کرلیں ، ضمنی انتخاب میں خواتین پہلے ووٹ ڈالیں ، الیکشن میں مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی۔ متحدہ کے قائد کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے پارٹی کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں سوشل میڈیا پر فعال ہوجائیں ، انہوں نے کہا ایم کیو ایم کے شہدا کی قربانیوں کو نہیں بھولنا چاہئے ، قوالی نائٹ میں معروف قوال امجد صابری نے سماں باندھ دیا ، متحدہ کے معمر کارکن کے رقص نے حاضرین میں جوش بھر دیا۔
تیئس اپریل کو مقابلہ نہیں مقابلی ہوگی ،الطاف حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































