پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

شرپسندوں کا صفایا کر کے ہی دم لیں گے، نوازشریف

datetime 13  مئی‬‮  2015

شرپسندوں کا صفایا کر کے ہی دم لیں گے، نوازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں دہشت گردی لرزا خیز واردات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ملزمان کی فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ،میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading شرپسندوں کا صفایا کر کے ہی دم لیں گے، نوازشریف

کراچی میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں، بھارت

datetime 13  مئی‬‮  2015

کراچی میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں، بھارت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کراچی میں بے گناہوں کی ہلاکت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اس کھڑی میں پاکستانی عوام کے برابر کے شریک ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز کراچی میں دہشت گردانہ واردات پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading کراچی میں دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں، بھارت

”را“ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردوں کی مدد کر رہی ہے،ٹھوس ثبوت سے افغان حکام کو آگاہ کر دیا گیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

”را“ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردوں کی مدد کر رہی ہے،ٹھوس ثبوت سے افغان حکام کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک قومی اخبار نے اپنے انتہائی معتبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردوں کی مدداور دیگر غیر قانونی سر گر میو ں میں ملوث ہے اوراس حوالے سے پاکستانی حکام نے ٹھوس ثبوت حاصل کر لئے ہیں جن سے افغان حکام… Continue 23reading ”را“ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردوں کی مدد کر رہی ہے،ٹھوس ثبوت سے افغان حکام کو آگاہ کر دیا گیا

سرکاری حکام پاک چین راہداری کے جعلی نقشے تقسیم کرنیوالوں کا سراغ لگانے میں مصروف

datetime 13  مئی‬‮  2015

سرکاری حکام پاک چین راہداری کے جعلی نقشے تقسیم کرنیوالوں کا سراغ لگانے میں مصروف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متعلقہ حکام اس بات کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے جعلی نقشے اور خاکے کس نے تقسیم کیے۔ یہ خاکے صوبائی سطح پر ارکان اسمبلی کو اور مرکز میں بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ باخبر ذرائع نے ایک قومی اخبار کو بتایا ہے کہ… Continue 23reading سرکاری حکام پاک چین راہداری کے جعلی نقشے تقسیم کرنیوالوں کا سراغ لگانے میں مصروف

صولت مرزا کی پھانسی سے کیس ختم نہیں ہوا’ عمر شاہد

datetime 13  مئی‬‮  2015

صولت مرزا کی پھانسی سے کیس ختم نہیں ہوا’ عمر شاہد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کے ای ایس سی کے مقتول مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کے بیٹے عمر شاہد حامد نے کہا ہے کہ اس مقدمے کے دیگر ملزمان کو عدالت مفرورقرار دے چکی ہے، لہٰذا صولت مرزا کی پھانسی کے بعد اس مقدمے کے ختم ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی سے کیس ختم نہیں ہوا’ عمر شاہد

یمن: امداد اور خوارک پہنچانے کیلئے5 روزہ جنگ بندی کا آغاز

datetime 13  مئی‬‮  2015

یمن: امداد اور خوارک پہنچانے کیلئے5 روزہ جنگ بندی کا آغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں امداد اور خوارک پہنچانے کے لیے اتحادی فوج کی 5روزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے، تاہم سعودی عرب نے باغیوں کی جانب سے خلاف ورزی پر جوابی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ جنگ بندی کا اعلان چند روز قبل سعودی اتحادی افواج کی جانب سے کیا گیا تھا،… Continue 23reading یمن: امداد اور خوارک پہنچانے کیلئے5 روزہ جنگ بندی کا آغاز

حملہ آور وں نے اکثر افراد کو سر پر گولیاں ماریں

datetime 13  مئی‬‮  2015

حملہ آور وں نے اکثر افراد کو سر پر گولیاں ماریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹا رگٹ کلنگ کے بدترین واقعہ کا نشا نہ بننے والی بس پر حملہ آور و ں نے چاروں اطراف سے فائرنگ کی اور سب سے پہلے بس کے ڈ رائیور کو نشا نہ بنا یا گیا ،رائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حملہ آور چار موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور… Continue 23reading حملہ آور وں نے اکثر افراد کو سر پر گولیاں ماریں

لندن میٹروپولیٹن پولیس کے سر براہ کی اسلام آباد میں اہم سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں

datetime 13  مئی‬‮  2015

لندن میٹروپولیٹن پولیس کے سر براہ کی اسلام آباد میں اہم سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن کی میٹروپولیٹن نے بتایا ہے کہ میٹرو پولیٹن پولیس کے انسدادِ دہشت گردی شعبے کے سربراہ رچرڈ والٹن نے اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے مختلف کیسوں میں جاری تحقیقات کے بارے میں بات کی ہے۔لندن پولیس کے ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی… Continue 23reading لندن میٹروپولیٹن پولیس کے سر براہ کی اسلام آباد میں اہم سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں

خواجہ آصف کاعمران خان پر سنگین الزام،سیاسی ماحول گرم

datetime 12  مئی‬‮  2015

خواجہ آصف کاعمران خان پر سنگین الزام،سیاسی ماحول گرم

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان شوکت خانم کی کمائی سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرتے ہیں ، پی ٹی آئی میں قبروں کی کمائی والے سیاستدان بنے پھرتے ہیں ، عمران خان کی شخصیت میں انا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، خیبرپختونخوا میں… Continue 23reading خواجہ آصف کاعمران خان پر سنگین الزام،سیاسی ماحول گرم