پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کا ملتان میں جلسہ،حکومت پر پولیس میں بھرتیوں کیلئے پیسے لینے کا الزام

datetime 15  مئی‬‮  2015

عمران خان کا ملتان میں جلسہ،حکومت پر پولیس میں بھرتیوں کیلئے پیسے لینے کا الزام

ملتان (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمرا ن خان نے کہاہے کہ تبدیلی آنے والی نہیں بلکہ آچکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں امن کامسئلہ پولیس کوغیرسیاسی کرنے سے حل ہوگا۔عمران خان نے ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وسائل پرعوام کاحق ہے اوران کے استعمال کاحق بھی عوام… Continue 23reading عمران خان کا ملتان میں جلسہ،حکومت پر پولیس میں بھرتیوں کیلئے پیسے لینے کا الزام

انٹیلی ایجنسیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں،جنرل راحیل

datetime 15  مئی‬‮  2015

انٹیلی ایجنسیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں،جنرل راحیل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کے درمیان تعاون میں بہتری کی ضرورت ہے جب کہ انٹیلی ایجنسیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں… Continue 23reading انٹیلی ایجنسیاں ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں،جنرل راحیل

مستقبل میں ریلوے کراچی سے کاشغر جائےگی ،پھر ترکی تک بھی ٹرین کا سفر ممکن ہو سکے گا، نوازشریف

datetime 15  مئی‬‮  2015

مستقبل میں ریلوے کراچی سے کاشغر جائےگی ،پھر ترکی تک بھی ٹرین کا سفر ممکن ہو سکے گا، نوازشریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نوازشریف کا ٹرینوں کو ملک سے باہر نکالنے کا اعلان-وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ریلوے کی کار کر دگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہ ہے کہ دو سالوں میں اٹھارہ ارب سے 31ارب تک آمدنی کسی معجزے سے کم نہیں .بہتری باتوں اور وعدوںسے نہیں کام سے نظر آتی ہے… Continue 23reading مستقبل میں ریلوے کراچی سے کاشغر جائےگی ،پھر ترکی تک بھی ٹرین کا سفر ممکن ہو سکے گا، نوازشریف

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، نوازشریف

datetime 15  مئی‬‮  2015

وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اے سی بزنس کلاس گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا ، ان کا کہنا تھا کہ ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا ، پی آئی اے کو بھی خوشحال بنائیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا… Continue 23reading وزیر اعظم نے گرین لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، ریلوے ترقی کی راہ پر چل پڑا، نوازشریف

ذکی الرحمٰن کی رہائی پاکستانی اداروں کے رویئے کی عکاس ہے‘ بھارت کی ہرزہ سرائی

datetime 15  مئی‬‮  2015

ذکی الرحمٰن کی رہائی پاکستانی اداروں کے رویئے کی عکاس ہے‘ بھارت کی ہرزہ سرائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمٰن لکھوی کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت اور غیر ذمہ دارانہ رویئے کی عکاس ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ کرن جیجیو نے… Continue 23reading ذکی الرحمٰن کی رہائی پاکستانی اداروں کے رویئے کی عکاس ہے‘ بھارت کی ہرزہ سرائی

کوئٹہ ،ایف سی کی مختلف اضلاع میں کارروائی ،13 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار

datetime 15  مئی‬‮  2015

کوئٹہ ،ایف سی کی مختلف اضلاع میں کارروائی ،13 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فرنٹیئر کور نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا، جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلہ میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ کارروائی کے دوران3 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز ایف سی نے بلوچستان کے مختلف اضلاع مستونگ،پنجگور اور قلات میں دہشت گردوں… Continue 23reading کوئٹہ ،ایف سی کی مختلف اضلاع میں کارروائی ،13 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار

ملائیشیاءکے سفیر کی اہلیہ کی میت کوالالمپور روانہ،بلیغ الرحمن میت کے ہمراہ روانہ

datetime 15  مئی‬‮  2015

ملائیشیاءکے سفیر کی اہلیہ کی میت کوالالمپور روانہ،بلیغ الرحمن میت کے ہمراہ روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت کے سیاحتی مقام وادی نلترہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والی ملائیشیا کے سفیر کی اہلیہ مادام حبیبہ بنت محمود کی میت کولانمپور روانہ کر دی گئی ہے، وفاقی وزیر برائے تعلیم بلیغ الرحمان بھی میت کے ہمراہ گئے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق جمعہ کے روز سانحہ نلتر میں جاں بحق ہونے… Continue 23reading ملائیشیاءکے سفیر کی اہلیہ کی میت کوالالمپور روانہ،بلیغ الرحمن میت کے ہمراہ روانہ

کراچی ٹارگٹ کلنگ، سابق ایس ایس پی اعجاز حیدرقتل ،اہلیہ زخمی

datetime 15  مئی‬‮  2015

کراچی ٹارگٹ کلنگ، سابق ایس ایس پی اعجاز حیدرقتل ،اہلیہ زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں پہلوان گوٹھ کے قریب موٹرسائیکل سوار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سابق ایس ایس پی اور سپرٹنڈنٹ حیدرآباد جیل اعجاز حیدر جاں بحق جبکہ اہلیہ شدید زخمی ہوگئیں۔وزیر اعظم نے واقعہ کی شدید مذمت کی اور ملزمان کو فوری گرفتارکر کے قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت… Continue 23reading کراچی ٹارگٹ کلنگ، سابق ایس ایس پی اعجاز حیدرقتل ،اہلیہ زخمی

پشاور ،داعش کے دو دہشتگرد گرفتار

datetime 15  مئی‬‮  2015

پشاور ،داعش کے دو دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشارو کے علاقے نوتھیہ میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کرتے ہوئے داعش نامی شدت پسند تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار کرلئے ہیں ۔ گرفتار دہشتگرد داعش تنظیم میں شمولیت کے دعوت نامے لو گو ں میں تقسیم کررہے تھےجن کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997ءکے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔ میڈیا… Continue 23reading پشاور ،داعش کے دو دہشتگرد گرفتار