بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں امن،سعودی عرب سے تنازعہ اوربھارت سے تعلقات،ایرانی وزیرخارجہ نے اہم ترین تجویز پیش کردی

datetime 13  اگست‬‮  2015

افغانستان میں امن،سعودی عرب سے تنازعہ اوربھارت سے تعلقات،ایرانی وزیرخارجہ نے اہم ترین تجویز پیش کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہاہے کہ ایران سعودی عرب سے اختلافات طے کر نے پر تیار ہے لیکن اس کےلئے اسے بھی جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ کر نا ہوگا . بھارت سمیت کوئی ملک بھی پاکستان کی اہمیت کو کم نہیں کر سکتا جو لوگ فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا… Continue 23reading افغانستان میں امن،سعودی عرب سے تنازعہ اوربھارت سے تعلقات،ایرانی وزیرخارجہ نے اہم ترین تجویز پیش کردی

جنرل راحیل شریف سے امریکی صدرکے خصوصی نمائندے کی ملاقات

datetime 13  اگست‬‮  2015

جنرل راحیل شریف سے امریکی صدرکے خصوصی نمائندے کی ملاقات

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا پیٹر لیوائے نے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا پیٹر لیوائےنے آپریشن ضرب عضب میں حاصل… Continue 23reading جنرل راحیل شریف سے امریکی صدرکے خصوصی نمائندے کی ملاقات

متحدہ کے استعفوں پر حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 13  اگست‬‮  2015

متحدہ کے استعفوں پر حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ کے استعفوں کے معاملے پر حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی ہے ، فیصلہ کیا گیا ہے کہ استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی متحدہ کے اراکین کو فردا فردا طلب کریں گے ۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کےمطابق متحدہ کے اراکین قومی اسمبلی کو فردا فردا… Continue 23reading متحدہ کے استعفوں پر حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی

”ایم کیو ایم کے استعفے،فضل الرحمان نے وہ کردکھایاجس کی کسی کو امید نہ تھی“

datetime 13  اگست‬‮  2015

”ایم کیو ایم کے استعفے،فضل الرحمان نے وہ کردکھایاجس کی کسی کو امید نہ تھی“

اسلام آباد(نیوزڈیسک)”ایم کیو ایم کے استعفے،فضل الرحمان نے وہ کردکھایاجس کی کسی کو امید نہ تھی“-جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو ٹیلی فون کر کےایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر چیت چیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت استعفوں کے معاملے… Continue 23reading ”ایم کیو ایم کے استعفے،فضل الرحمان نے وہ کردکھایاجس کی کسی کو امید نہ تھی“

سات دہشت گردوں کو سزائے موت

datetime 13  اگست‬‮  2015

سات دہشت گردوں کو سزائے موت

راولپنڈی(نیوزڈیسک) فوجی عدالت کی جانب سے سات سخت گیر دہشت گردوں کو موت کی سزا سنادی ہے۔آئی ایس پی آر کے ترجمان عاصم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ سزا پانے والے چھ دہشت گرد پشاور کے آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث تھے جبکہ ایک کراچی میں سانحہ صفورا میں ملوث پایا… Continue 23reading سات دہشت گردوں کو سزائے موت

ہزارہ موٹروے کوچین تک لے کرجائیں گے ،نوازشریف

datetime 13  اگست‬‮  2015

ہزارہ موٹروے کوچین تک لے کرجائیں گے ،نوازشریف

ہری پور(نیوزڈیسک) ہری پور(این این آئی)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاک چین راہداری سے خطے کے عوام کو فائدہ ہوگا . حکومت نے سڑکوں،گیس اور بجلی کے معاملے پربہت توجہ دی ہے . ملک میں معاشی انقلاب آئےگا . ہزارہ موٹر وے پہلے مرحلے میں حویلیاں تک جائے گی . کراچی سے لاہور موٹر… Continue 23reading ہزارہ موٹروے کوچین تک لے کرجائیں گے ،نوازشریف

فاروق ستار کا اسحاق ڈار سے رابطہ ،استعفوں کی واپسی کے لیے پانچ مطالبات پیش کر دیئے

datetime 13  اگست‬‮  2015

فاروق ستار کا اسحاق ڈار سے رابطہ ،استعفوں کی واپسی کے لیے پانچ مطالبات پیش کر دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطے ، فاروق ستار نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے تحفظات سے آگاہ کر دیا ، فاروق ستار کہتے ہیں استعفوں کی واپسی کا فیصلہ الطاف حسین کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر… Continue 23reading فاروق ستار کا اسحاق ڈار سے رابطہ ،استعفوں کی واپسی کے لیے پانچ مطالبات پیش کر دیئے

وزیراعظم سے ایران اورافغانستان کے وزرائے خارجہ کی الگ الگ ملاقاتیں

datetime 13  اگست‬‮  2015

وزیراعظم سے ایران اورافغانستان کے وزرائے خارجہ کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف نے ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت پر باہمی تعاون کے ذریعے ہی قابو پایا جاسکتا ہے، پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم رکھتا ہے اور چاہتا ہے کہ دیگر ممالک سے تعاون کو فروغ دیا جائے۔وہ… Continue 23reading وزیراعظم سے ایران اورافغانستان کے وزرائے خارجہ کی الگ الگ ملاقاتیں

ایم کیو ایم کے استعفے منظور نہیں ہونے چاہئیں، وزیراعظم نواز شریف

datetime 13  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے استعفے منظور نہیں ہونے چاہئیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے استعفوں کے معاملے کو التوا میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ایم کیو ایم کے اراکین کی جانب سے استعفوں کے معاملے کے بعد پیدا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے استعفے منظور نہیں ہونے چاہئیں، وزیراعظم نواز شریف