اسلام آباد(نیوزڈیسک)”ایم کیو ایم کے استعفے،فضل الرحمان نے وہ کردکھایاجس کی کسی کو امید نہ تھی“-جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو ٹیلی فون کر کےایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر چیت چیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت استعفوں کے معاملے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے، چودھری نثار کہتے ہیں حکومت استعفوں کے معاملے پر قانون کے مطابق کارروائی کرے گی۔جمعیت علمائے اسلام ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ چودھری نثار سے کہا کہ حکومت کو ایم کیو ایم کے جائز تحفظات ضرور دور کرنے چاہئیں۔ حکومت استعفوں کے معاملے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ نے مولانا فضل الرحمان کو بتایا کہ حکومت استعفوں کے معاملے پر قانون کے مطابق کارروائی کرے گی اور ایم کیو ایم کے جائز خدشات دور کرنے کےلیے تیار ہے
”ایم کیو ایم کے استعفے،فضل الرحمان نے وہ کردکھایاجس کی کسی کو امید نہ تھی“
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































