بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے کراچی میں امن کی صورتحال بہتر ہوئی, گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد

datetime 14  اگست‬‮  2015

ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے کراچی میں امن کی صورتحال بہتر ہوئی, گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ، گورنر سندھ نے مزار پر پرچم کشائی کی ، ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ، ان کا احتساب کیا… Continue 23reading ضرب عضب آپریشن کی وجہ سے کراچی میں امن کی صورتحال بہتر ہوئی, گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد

جشن آزادی،ملک بھرمیں آتش بازی

datetime 14  اگست‬‮  2015

جشن آزادی،ملک بھرمیں آتش بازی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھرمیں جشن آزادی کادن شروع ہوتے ہی شہریوں نے آتش بازی شروع کردی ۔کراچی ،لاہور،پشاور،کوئٹہ میں آتش بازی 12.01منٹ پرآتش بازی شروع ہوگئی اورپاکستان کے عوام نے اس عزم کااظہارکیاکہ ہم ایک آزاد قوم ہیں ۔کراچی میں عزیزآباد میں شاندارآتش بازی کرکے جشن آزادی کاآغاز کردیاگیا،لاہورمیں بھی آتش بازی کاایسے نظارے پیش… Continue 23reading جشن آزادی،ملک بھرمیں آتش بازی

جمہوریت کو خطرہ ہوا تو سپریم کورٹ مزاحمت کرے گی،چیف جسٹس

datetime 13  اگست‬‮  2015

جمہوریت کو خطرہ ہوا تو سپریم کورٹ مزاحمت کرے گی،چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک نے کہا کہ کسی بھی ادارے کی طرف سے آئین اور جمہوریت کو خطرہ ہوا تو سپریم کورٹ مزاحمت کرے گی۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی ریٹائرمنٹ پران کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے آئین کا تحفظ اور دفاع… Continue 23reading جمہوریت کو خطرہ ہوا تو سپریم کورٹ مزاحمت کرے گی،چیف جسٹس

خواجہ آصف، چوہدری نثار، شاہدخاقان ،سعدرفیق پرحملےکی سازش ناکام

datetime 13  اگست‬‮  2015

خواجہ آصف، چوہدری نثار، شاہدخاقان ،سعدرفیق پرحملےکی سازش ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزراء خواجہ آصف، چوہدری نثار، شاہد خاقان اور سعد رفیق پر حملے کی سازش ناکام بنادی گئی۔ اسلام آباد، راول پنڈی اور ٹیکسلا سے 30مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔دہشت گردوں نے شیخ رشید پر بھی حملے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ کراچی میں بھی یوم آزادی پر دھماکے کی سازش بھی… Continue 23reading خواجہ آصف، چوہدری نثار، شاہدخاقان ،سعدرفیق پرحملےکی سازش ناکام

ایم کیو ایم کے استعفے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے استعفے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے استعفوں کے مسئلے کا حل حکمت عملی کے تحت تلاش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کے ارکان صوبائی اسمبلی کے استعفے فوری طور پر منظور نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کے استعفے،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ

پاکستان اورافغانستان کا خطے میں پائیدارامن،استحکام اورانسداددہشت گردی کے لیے مشترکہ کوششوں پراتفاق

datetime 13  اگست‬‮  2015

پاکستان اورافغانستان کا خطے میں پائیدارامن،استحکام اورانسداددہشت گردی کے لیے مشترکہ کوششوں پراتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اورافغانستان نے خطے میں پائیدارامن،استحکام اورانسداددہشت گردی کے لیے مشترکہ کوششوں پراتفاق کرتے ہوئے ایک دوسرے پر اعتماد کرنے اوربرادرممالک کے درمیان بداعتمادی پیداکرنے والے عناصرکی حوصلہ شکنی کی ضرورت پر زوردیاہے،دونوں ممالک نے دوطرفہ تعاون کے فروغ ،تمام مسائل کوحل کرنے اورخطے کو درپیش سیکورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے سٹریٹیجک… Continue 23reading پاکستان اورافغانستان کا خطے میں پائیدارامن،استحکام اورانسداددہشت گردی کے لیے مشترکہ کوششوں پراتفاق

متحدہ کے استعفے ،سپیکرایازصادق کے سامنے عدالتی فیصلہ اورآئین کے اہم آرٹیکل آگئے

datetime 13  اگست‬‮  2015

متحدہ کے استعفے ،سپیکرایازصادق کے سامنے عدالتی فیصلہ اورآئین کے اہم آرٹیکل آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کی جانب سے دیئے جانے والے استعفوں کامعاملہ لٹک گیا۔جشن آزادی کی چھٹیوں اورسپیکرکی طرف پراسس پلیز کے احکامات کے بعد اب متحدہ کے استعفوں کے بارے میں سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اس معاملے کو17اگست کودیکھیں گے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپیکرقومی اسمبلی کے لئے لازم ہے کہ وہ… Continue 23reading متحدہ کے استعفے ،سپیکرایازصادق کے سامنے عدالتی فیصلہ اورآئین کے اہم آرٹیکل آگئے

پاکستان ،ایران نے مزید اقدامات پر اتفاق کرلیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

پاکستان ،ایران نے مزید اقدامات پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور ایران نے توانائی، تجارت، معیشت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے اور خطے میں امن وسلامتی کیلئے مزید اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان نے گیس پائپ لائن منصوبے پر فوری عملدر آمد کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے… Continue 23reading پاکستان ،ایران نے مزید اقدامات پر اتفاق کرلیا

احتساب کمیشن پشاورکامعاملہ سینٹ میں پہنچ گیا،چیئرمین سینٹ کا انتباہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

احتساب کمیشن پشاورکامعاملہ سینٹ میں پہنچ گیا،چیئرمین سینٹ کا انتباہ

اسلام آبادین(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ تحقیقاتی ادارے کام ضرورکریں مگر قانون کے دائرے سے تجاوز نہ کریں،ہم کارروائی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے لیکن ثبوت کے ساتھ کارروائی ہونی چاہیے۔جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر ستارہ ایاز کی طرف سے احتساب کمیشن پشاور سے متعلق شکایت پر… Continue 23reading احتساب کمیشن پشاورکامعاملہ سینٹ میں پہنچ گیا،چیئرمین سینٹ کا انتباہ