بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار
نیویارک(نیوز ڈیسک)بے نظیرقتل کیس کی تحقیقات کے لئے دی گئی رقم میں سے اقوام متحدہ پاکستان کو 23 لاکھ ڈالرز واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔حکومت پاکستان نے بے نظیر قتل کی تحقیقات میں مدد کے لئے اقوام متحدہ کو تقریباً 35 لاکھ ڈالرز دئے تھے،یہ رقم پیپلز پارٹی کی حکومت نے فراہم کی تھی۔… Continue 23reading بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار











































