جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا انتخاب ہار گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی ایشیائی نشست کا انتخاب ہارگیا، منگولیا، کرغزستان، متحدہ عرب امارات، کوریا اور فلپائن آئندہ 3سال کیلیے رکن منتخب ہوگئے۔پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کا گزشتہ 3 سال سے منتخب رکن ہے۔ 47 رکنی کونسل کی 18 نشستوں کی مدت 31 دسمبر کا ختم ہورہی ہے۔ خالی ہونے والی ایشیائی ممالک کی 5 نشستوں کے لیے پاکستان سمیت 7 امیدوار تھیجن کا انتخاب 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ووٹنگ کے ذریعے کرتی ہے۔ انتخابات میں انتہائی غیر فعال منگولیا کے مقابلے میں پاکستان کی شکست کو غیر متوقع قراردیا جارہا ہے۔ جس کی وجوہات جنیوا میں پاکستانی سفیر کی تبدیلی اور پاک چین تعلقات بڑھتے تعلقات ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…