پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پنجاب میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ، امیدواروں کی تفصیلات جاری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ، امیدواروں کی تفصیلات جاری

لاہور(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں ،12اضلاع میں 59خواتین سمیت27544امیدوارمیدان میں ہیں جبکہ 913بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں ،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 12اضلاع میں یونین کونسل کے چیئرمین اوروائس چیئرمین کیلئے 3816امیدوارمدمقابل ہوں گے جبکہ 22امیدواربلامقابلہ منتخب ہوچکے… Continue 23reading پنجاب میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ، امیدواروں کی تفصیلات جاری

ریحام خان کا سامان بنی گالہ سے شفٹ کردیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان کا سامان بنی گالہ سے شفٹ کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )بنی گالا سے عمران خان کی رہائش گاہ سے انکی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا سامان شفٹ کردیا گیا، سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں ، بھانجوں کی نگرانی میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کے بعد عمران خان… Continue 23reading ریحام خان کا سامان بنی گالہ سے شفٹ کردیا گیا

سپیکر قومی اسمبلی کون کب منتخب ہوا، کتنا عرصہ گزارا ،تاریخ کے آئینہ میں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپیکر قومی اسمبلی کون کب منتخب ہوا، کتنا عرصہ گزارا ،تاریخ کے آئینہ میں

لاہور(آن لائن)پاکستان کے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(صدر) بھی تھے نے11 اگست 1947سے 11 ستمبر 1948 تک فرائض کی انجام دہی کی ان کے بعدمولوی تمیز الدین(صدر) نے 14 دسمبر 1948ءسے 24 اکتوبر 1954تک فرائض انجام دئےے ان کا تعلق بھی پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔تیسرے سپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی کون کب منتخب ہوا، کتنا عرصہ گزارا ،تاریخ کے آئینہ میں

1999 ءمیں نواز شریف نے ارکان پارلیمنٹ کو پی آئی اے میں بھرتیوںکا کوٹہ دیا،نہال ہاشمی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

1999 ءمیں نواز شریف نے ارکان پارلیمنٹ کو پی آئی اے میں بھرتیوںکا کوٹہ دیا،نہال ہاشمی

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی نے انکشاف کرتے ہوئے کاہے کہ 1999 ءمیں جب میاں نواز شریف کی حکومت تھی تو اس وقت ممبر قومی اسمبلی کو پی آئی اے میں بھرتی کروانے کیلئے 20 افراد کا کوٹہ دیا گیا تھا اور اسی طرح ممبر صوبائی اسمبلی کو دس… Continue 23reading 1999 ءمیں نواز شریف نے ارکان پارلیمنٹ کو پی آئی اے میں بھرتیوںکا کوٹہ دیا،نہال ہاشمی

حمزہ شہباز اور عابد شیر علی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

حمزہ شہباز اور عابد شیر علی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور عابد شیر علی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے حمزہ شہباز شریف اور وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی قومی اسمبلی میں ایک دوسرے سے نظریں چراتے رہے ہیں۔ حمزہ شہباز شریف سپیکر کے انتخاب کے لئے ایوان میں… Continue 23reading حمزہ شہباز اور عابد شیر علی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

بھارتی وزیراعظم کاپاکستان توڑنے کا بیان،پاکستان نے سخت جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کاپاکستان توڑنے کا بیان،پاکستان نے سخت جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے خارجہ امورسرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاک فوج قومی مفاد کاتحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوپاکستان توڑنے کے بیان پرسفارتی سطح پر مستقل بے نقاب کیاجائیگا،سینیٹ چاہے تو معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کاجائزہ لے سکتے ہیں۔پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹررحمان ملک نے تحریک… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کاپاکستان توڑنے کا بیان،پاکستان نے سخت جوابی اقدامات کا اعلان کردیا

آخری دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا , محمد نواز شریف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

آخری دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا , محمد نواز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت میں اجلاس میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت پھیلانے والے جتھوں کو کسی صورتحال بر داشت نہیں کیاجائیگا ,آخری دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔پیر کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں قومی سلامتی… Continue 23reading آخری دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا , محمد نواز شریف

سپیکرالیکشن لڑکرپی ٹی آئی نے این اے 122کانتیجہ تسلیم کرلیا، پرویزرشید

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپیکرالیکشن لڑکرپی ٹی آئی نے این اے 122کانتیجہ تسلیم کرلیا، پرویزرشید

کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ایازصادق کے سپیکرمنتخب ہونے کے بعدہی تحریک انصاف کے خلاف نیامیدان کھول دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ شفقت محمود کا ایاز صادق کے مقابلہ میں اسپیکرشپ کاانتخاب لڑنا ثابت کرتا ہے پی ٹی آئی نے این اے 122کا نتیجہ تسلیم کرلیا ہے۔… Continue 23reading سپیکرالیکشن لڑکرپی ٹی آئی نے این اے 122کانتیجہ تسلیم کرلیا، پرویزرشید

ایاز صادق ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی منتخب،شفقت محمود کو شکست

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایاز صادق ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی منتخب،شفقت محمود کو شکست

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ایاز صادق ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی منتخب،شفقت محمود کو شکست،۔تفصیلات کے مطابق قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت ایوان کا اجلاس ہوا جس میں ۔قومی اسمبلی کے اسپیکر کے لئے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود… Continue 23reading ایاز صادق ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی منتخب،شفقت محمود کو شکست