جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستانیوں کی جیب پر ایک اور اور ڈاکہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پاکستانیوں کی جیب پر ایک اور اور ڈاکہ

لاہور(آن لائن) ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے اس اضافہ کے بعد ایل پی جی کی قیمت 110روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت… Continue 23reading پاکستانیوں کی جیب پر ایک اور اور ڈاکہ

وزیراعظم پچیس سال پرانی خواہش کی تکمیل کیلئے سفر کا آغاز جمعتہ المبارک سے کرینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم پچیس سال پرانی خواہش کی تکمیل کیلئے سفر کا آغاز جمعتہ المبارک سے کرینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم پچیس سال پرانی خواہش کی تکمیل کیلئے سفر کا آغاز جمعتہ المبارک سے کرینگے،قومی اسمبلی کو بتایا ہے گیا کہ وزیراعظم نواز شریف ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کے افتتاح کے لئے جمعے کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔وقفہ سوالات کے دوران پٹرولیم و قدرتی وسائل… Continue 23reading وزیراعظم پچیس سال پرانی خواہش کی تکمیل کیلئے سفر کا آغاز جمعتہ المبارک سے کرینگے

آرمی چیف سے افغان صدرکی ملاقات ،جنرل راحیل نے اہم فیصلہ سنادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

آرمی چیف سے افغان صدرکی ملاقات ،جنرل راحیل نے اہم فیصلہ سنادیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی کو انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے اور آپریشنل تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افغان صدر کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران افغانستان میں امن اور… Continue 23reading آرمی چیف سے افغان صدرکی ملاقات ،جنرل راحیل نے اہم فیصلہ سنادیا

مشترکہ اعلامیہ ،بھارت نے کیابات منوائی ،پاکستان نے کیاکھویا؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

مشترکہ اعلامیہ ،بھارت نے کیابات منوائی ،پاکستان نے کیاکھویا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سرتاج عزیزاوربھارتی وزیرخارجہ کی ملاقات میں دہشتگردی کی مذمت کی گئی ہے، ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے میں تعاون کا عزم کیا… Continue 23reading مشترکہ اعلامیہ ،بھارت نے کیابات منوائی ،پاکستان نے کیاکھویا؟

پاکستان اوربھارت مذاکرات کس قسم کے ہونگے؟ ،بھارتی وزیرخارجہ نے جاتے جاتے بڑاعلان کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

پاکستان اوربھارت مذاکرات کس قسم کے ہونگے؟ ،بھارتی وزیرخارجہ نے جاتے جاتے بڑاعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج اورمشیرخارجہ سرتاج عزیزنے دوطرفہ ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکی ۔بھارتی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان اب مذاکرات اب نئے سرے سے ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ اب مذاکرات میں سب موضوعات پرہونگے جس کوجامع مذاکرات ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ ان مذاکرات میں تمام مسائل پربات چیت ہوگی اورنئی… Continue 23reading پاکستان اوربھارت مذاکرات کس قسم کے ہونگے؟ ،بھارتی وزیرخارجہ نے جاتے جاتے بڑاعلان کردیا

فغان طالبان کے بارے میں اہم فیصلہ ہو گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

فغان طالبان کے بارے میں اہم فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں طالبان سمیت تمام دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لانے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پریس بریفنگ میں مشترکہ اعلامیہ پڑھ… Continue 23reading فغان طالبان کے بارے میں اہم فیصلہ ہو گیا

پی آئی اے کی نجکاری،حکومت کے فیصلے نے سب کوحیران کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

پی آئی اے کی نجکاری،حکومت کے فیصلے نے سب کوحیران کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اپوزیشن کے شدید احتجاج کے بعد حکومت نے پی آئی اے کوکارپوریشن میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس منظوری کے لئے قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے پی آئی اے کے معاملے پر کمیٹی بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام امور کو پارلیمنٹ میں… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری،حکومت کے فیصلے نے سب کوحیران کر دیا

سشماسوراج نے انتہائی اہم اعلان کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

سشماسوراج نے انتہائی اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جمہوریت قدم جمارہی ہے، افغانستان کو اہم داخلی مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں دہشت گردی بڑھی ہے، ملک… Continue 23reading سشماسوراج نے انتہائی اہم اعلان کردیا

طالبان نے قندھار کے ہوائی اڈے پر حملہ کر دیا، متعدد افراد ہلا ک

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

طالبان نے قندھار کے ہوائی اڈے پر حملہ کر دیا، متعدد افراد ہلا ک

قندھار(نیوز ڈیسک)افغانستان کے شہر قندھار میں منگل کی شام ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے کے بعد سے وہاں افغان سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ جاری ہے۔نیٹو اور افغان فورسز کے فوجی اڈے کے فصیل بند احاطے میں جس میں قندھار ہوائی اڈہ بھی شامل ہے،جاری شدید لڑائی میں کم از کم… Continue 23reading طالبان نے قندھار کے ہوائی اڈے پر حملہ کر دیا، متعدد افراد ہلا ک