اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج اورمشیرخارجہ سرتاج عزیزنے دوطرفہ ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکی ۔بھارتی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان اب مذاکرات اب نئے سرے سے ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ اب مذاکرات میں سب موضوعات پرہونگے جس کوجامع مذاکرات ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ ان مذاکرات میں تمام مسائل پربات چیت ہوگی اورنئی اہم چیزوں پربات چیت ہوگی ۔