کرم ایجنسی ، ٹل اڈا کے اتوار بازار میں بم دھما کہ، 15افراد جاں بحق ،40سے زائد زخمی
پارا چنار (آئی این پی ) کرم ایجنسی میں پارا چنار کے علاقے ٹل اڈا میں عید گاہ مارکیٹ اتوار بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15افراد جاں بحق ،40سے زائد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو کرم ایجنسی ہیڈ کو ارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، سکیورٹی فورسز نے پارا چنار کے داخلی و… Continue 23reading کرم ایجنسی ، ٹل اڈا کے اتوار بازار میں بم دھما کہ، 15افراد جاں بحق ،40سے زائد زخمی