جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی مودی سے ملاقات ،کپتان کی بھارتی وزیراعظم کودعوت ؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

عمران خان کی مودی سے ملاقات ،کپتان کی بھارتی وزیراعظم کودعوت ؟

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندرامودی اورپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن کے درمیان بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں ملاقات ہوئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان نے نرنیدرامودی سے ملاقات کی تصدیق کی ہے ۔جبکہ بھارتی ترجمان وزارت خارجہ نے کہاکہ عمران خا ن نے بھارتی وزیراعظم… Continue 23reading عمران خان کی مودی سے ملاقات ،کپتان کی بھارتی وزیراعظم کودعوت ؟

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ‘ خواجہ آصف کے بیان نے ہلچل مچا دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ‘ خواجہ آصف کے بیان نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان اور بھارت آنے والی گیس پائپ لائن کے منصوبے کو تحفظ دلانے کے لیے پاکستانی حکومت طالبان شدت پسندوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے گی۔ ’تاپی‘ کے نام سے مشہور اس… Continue 23reading تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ‘ خواجہ آصف کے بیان نے ہلچل مچا دی

عمران خان آج شام کس بڑی شخصیت سے ملاقات کرینگے ؟نام سامنے آگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

عمران خان آج شام کس بڑی شخصیت سے ملاقات کرینگے ؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان ایک دورہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں۔بھارت میں عمران آج نریندرمودی سے ملاقات متوقع ہے ۔عمران خان نئی دہلی میں نریندر مودی سے ملاقات کرینگے ۔ عمران خان اسوقت بھارت میں موجود ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی آج شام بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کرینگے ۔ عمران خان… Continue 23reading عمران خان آج شام کس بڑی شخصیت سے ملاقات کرینگے ؟نام سامنے آگیا

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو دھچکا ،7 روز میں جواب طلب ، نوٹس جاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو دھچکا ،7 روز میں جواب طلب ، نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری ، الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں رہنماﺅں کو کراچی میں ریلی نکالنے پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں ۔ تحریک انصاف چیئرمین اور سراج الحق کو 7… Continue 23reading جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو دھچکا ،7 روز میں جواب طلب ، نوٹس جاری

پاکستان میں کرپشن کب شروع ہوئی ؟وزیراعلیٰ سندھ نے سب کچھ بتا دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں کرپشن کب شروع ہوئی ؟وزیراعلیٰ سندھ نے سب کچھ بتا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ یہ تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے زمانے سے شروع ہوئی تھی۔کراچی میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے منعقد ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا… Continue 23reading پاکستان میں کرپشن کب شروع ہوئی ؟وزیراعلیٰ سندھ نے سب کچھ بتا دیا

عاصم حسین پھر گرفتار اس مرتبہ رینجرز نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

عاصم حسین پھر گرفتار اس مرتبہ رینجرز نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔

کراچی(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو 7 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا . واضح رہے کہ عاصم حسین کے خلاف زمینوں پرقبضوں سمیت اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام ہے جبکہ نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ عاصم حسین کےخلاف دستاویزی ثبوت بھی موجود ہیں۔نیب نے عدالت سے… Continue 23reading عاصم حسین پھر گرفتار اس مرتبہ رینجرز نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔

جاوید ہاشمی کو ایک اور دھچکا ، مشکل میں پھنس گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

جاوید ہاشمی کو ایک اور دھچکا ، مشکل میں پھنس گئے

ملتان(نیوز ڈیسک )سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق زاہد بہار ہاشمی کو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے لیاقت شاہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے ہار قبول کرنے سے انکار کر دیا اور ووٹوں کی… Continue 23reading جاوید ہاشمی کو ایک اور دھچکا ، مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد میں عجیب واقعہ پیش آیا ، شہری پریشان ، جانئے کیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد میں عجیب واقعہ پیش آیا ، شہری پریشان ، جانئے کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں موبائل فون سروس کے اچانک معطل ہونے پر شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ وفاق میں حکومت کے مستقبل کے بارے میں بھی افواہوں نے بازار سرگرم کر دیا۔ جمعہ کی دوپہر کے وقت دارالحکومت میں موبائل فون اچانک معطل ہو گئی تھی جس سے لوگوں کے… Continue 23reading اسلام آباد میں عجیب واقعہ پیش آیا ، شہری پریشان ، جانئے کیا

پاکستان نے دفاع میں ایک اور قدم بڑھا دیا، بڑی کامیابی حاصل کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

پاکستان نے دفاع میں ایک اور قدم بڑھا دیا، بڑی کامیابی حاصل کردی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں شاہین تھری میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین تھری بیلسٹک میزائل زمین سے زمین تک مار کرنیوالا میزائل ہے ، تجربے کے دوران میزائل نے کامیابی سے ہدف کونشانہ بنایا ، شاہین 3 میزائل ہر قسم کے ہتھیار کیساتھ 2 ہزار 750 کلومیٹر تک… Continue 23reading پاکستان نے دفاع میں ایک اور قدم بڑھا دیا، بڑی کامیابی حاصل کردی