جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے دیرینہ مسئلے پربھارتی وزیر اعظم نر یندرمودی کو قائل کر لیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

عمران خان نے دیرینہ مسئلے پربھارتی وزیر اعظم نر یندرمودی کو قائل کر لیا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نر یندرمودی کو کراچی کے قونصل خانہ کی بحالی پر قائل کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ بھارت کے دوران نر یندر مودی سے ملاقات میں تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کراچی میں دوسالوں سے… Continue 23reading عمران خان نے دیرینہ مسئلے پربھارتی وزیر اعظم نر یندرمودی کو قائل کر لیا

معاملات بگڑگئے ،پیپلزپارٹی نے ڈنکے کی چوٹ پروفاقی حکومت کودھمکی دے دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

معاملات بگڑگئے ،پیپلزپارٹی نے ڈنکے کی چوٹ پروفاقی حکومت کودھمکی دے دی

سکھر(نیوزڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 90 کی دہائی کی سیاست کا پھر سے آغاز ہوگیالیکن ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے کی گئی دھواں دار پریس کانفرنس پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر… Continue 23reading معاملات بگڑگئے ،پیپلزپارٹی نے ڈنکے کی چوٹ پروفاقی حکومت کودھمکی دے دی

وفاق نے کراچی آپریشن کے لئے کتنے فنڈزدیے؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

وفاق نے کراچی آپریشن کے لئے کتنے فنڈزدیے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن کی پریس کانفرنس کے جواب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ وفاق نے سندھ میں رینجرز کوآپریشن کے لئے ایک روپے کافنڈبھی نہیں دیا۔انہوں نے کہاکہ پیرتک رینجرز کی تعیناتی کافیصلہ کرلیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ کچھ لوگوں کومزے لینے کاشوق… Continue 23reading وفاق نے کراچی آپریشن کے لئے کتنے فنڈزدیے؟

رینجرز کی تعیناتی کامعاملہ ،پیپلزپارٹی نے چوہدری نثارکوکھری کھری سنادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کی تعیناتی کامعاملہ ،پیپلزپارٹی نے چوہدری نثارکوکھری کھری سنادی

حیدرآباد(نیوزڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیونے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے میں بیان دینے کے حوالے سے احتیاط سے کام لیں۔حیدر آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور نہ ہی سندھ حکومت رینجرز آپریشن کے… Continue 23reading رینجرز کی تعیناتی کامعاملہ ،پیپلزپارٹی نے چوہدری نثارکوکھری کھری سنادی

چوہدری نثار کا کراچی آپریشن بارے حتمی موقف سامنے آگیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

چوہدری نثار کا کراچی آپریشن بارے حتمی موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چوہدری نثار نے کراچی آپریشن بارے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ایک عام شہر نہیں پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر ہے اور اکنامک شہر ہے ۔افواج پاکستان کراچی آپریشن کے علاوہ ضروب عضب میں مصروف ہیں ۔ چوہدری نثار نے کہا کہ ہم آپریشن شروع کرینگے لیکن… Continue 23reading چوہدری نثار کا کراچی آپریشن بارے حتمی موقف سامنے آگیا

کراچی آپریشن ! مولا بخش چانڈیو کے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن ! مولا بخش چانڈیو کے بیان نے ہلچل مچادی

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ حکومت آپریشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنا چاہتی، رینجرز کے اختیارات کا معاملہ آئینی ہے ، کراچی میں رینجرز کے تعاون سے آپریشن جاری رہے گا۔ امیدہےپیرتک رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہوجائے گی۔سندھ کے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے… Continue 23reading کراچی آپریشن ! مولا بخش چانڈیو کے بیان نے ہلچل مچادی

عبد المالک بلوچ کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

عبد المالک بلوچ کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کو پانچ دن کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دینے سے روک دیا ۔ ہفتہ کو یہاں بلوچستان ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے بتایا کہ وزیر اعظم… Continue 23reading عبد المالک بلوچ کو استعفیٰ دینے سے روک دیا گیا۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

اصل خوشحالی مشترکہ خوشحالی ہے، پاکستان سب کیلئے امن، ترقی اور خوشحالی چاہتا ہے،نواز شریف

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

اصل خوشحالی مشترکہ خوشحالی ہے، پاکستان سب کیلئے امن، ترقی اور خوشحالی چاہتا ہے،نواز شریف

اشک آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اصل خوشحالی مشترکہ خوشحالی ہے، پاکستان سب کیلئے امن، ترقی اور خوشحالی چاہتا ہے اور ہم تمام تنازعات کے مذاکرات کے ذریعے حل پر یقین رکھتے ہیں۔ ہفتہ کو یہاں ترکمانستان کی مستقل غیر جانبداری کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس سے… Continue 23reading اصل خوشحالی مشترکہ خوشحالی ہے، پاکستان سب کیلئے امن، ترقی اور خوشحالی چاہتا ہے،نواز شریف

وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا اپنے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا اپنے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ کسی پشیمانی کے بغیر صوبائی حکومت سے جارہے ہیں اور نئے وزیراعلی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ہم ایک طاقت کے ساتھ حکومت میں آئے اور طاقت کے ساتھ… Continue 23reading وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کا اپنے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان