نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے پیرس حملوں کے بعد شامی مہاجرین کو پناہ نہ دینے کے عمل کو غلط قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے،ایسے اقدامات سے منفی رائے قائم ہوگی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بعد یورپ، امریکا اور کینیڈا میں دائیں بازو کی جماعتوں کی جانب سے یہ مطالبات سامنے آ رہے ہیں کہ شامی مہاجرین کو پناہ نہ دی جائے، اقوام متحدہ نے ان مطالبات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے اقدامات ہر ملک کا حق ہیں، تاہم شام اور عراق سے ہجرت کرنے والے خود ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی تباہ کاری کا شکار ہیں۔
پیرس حملوں کے بعد مہاجرین کو قبول نہ کرناغلط فیصلہ ہے، اقوام متحدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































