بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گردشی قرضوں کا حجم ایک بار پھربڑھ کر600 ارب روپے کی بلند سطح تک پہنچ گیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)گردشی قرضوں کا حجم ایک بار پھربڑھ کر600 ارب روپے کی بلند سطح تک پہنچ گیا ہے، جس کے باعث تیل کی درآمدات کی ادائیگیوں میں مشکلات اور ملک میں تیل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔سرکلر ڈیٹ کا حجم چھ سو ارب تک جاپہنچا ہے، صرف حکومتی پاور پلانٹس نے پی ایس او کو ایک سو تیرہ ارب روپے ادا کرنے ہیں، عدم ادائیگیوں کے باعث پاکستان اسٹیٹ آئل کو تیل درآمدات کی ادائیگیاں کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ جس کی وجہ سے درآمدات تاخیر کا شکار ہورہی ہیں ۔عدم ادائیگیاں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات اور پاور سیکٹر کیلئے فرنس آئل کی قلت کا باعث بن سکتی ہیں۔ صارفین کو ایک بار پھر لمبی قطاروں میں کھڑا ہو کر ایندھن حاصل کرنا پڑسکتا ہے۔رواں سال کے آغاز پر بھی ملک پیٹرولیم مصنوعات کے بڑے بحران سے دوچار ہوا تھا.

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…