جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

سندھ میں گورنر راج؟بڑی خبر آگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

سندھ میں گورنر راج؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہاہے کہ سندھ میں گورنر راج لگانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وفاق سندھ کی جمہوری حکومت کو مضبوط کرے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ سندھ میں کوئی غیر آئین و غیر جمہوری آپشن استعمال… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج؟بڑی خبر آگئی

کسٹم حکام کی جانب سے گواہ پیش ،ماڈل ایان کو عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

کسٹم حکام کی جانب سے گواہ پیش ،ماڈل ایان کو عدالت نے حکم جاری کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے کی۔ کسٹم حکام کی جانب سے عدالت میں 10 گواہ پیش کئے گئے۔ ایان علی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ مصروفیت کے باعث ایان علی… Continue 23reading کسٹم حکام کی جانب سے گواہ پیش ،ماڈل ایان کو عدالت نے حکم جاری کردیا

تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کا خطرہ،ریڈ الرٹ جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کا خطرہ،ریڈ الرٹ جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) تعلیمی اداروں میں ممکنہ خدشات کے پیش نظر دہشتگردوں کے خلاف موثر کارروائی کے لئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے اور کمانڈوز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے۔ ترجمان ایس ایس یو کے مطابق اے آئی جی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ مقصوداحمد نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کا خطرہ،ریڈ الرٹ جاری

صبح صبح لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ ، اہلکار شہید

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

صبح صبح لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ ، اہلکار شہید

پشین (نیوز ڈیسک) پشین کے علاقے سرخاب میں لیویز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیویز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ، نجی ٹی وی کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب میںلیویز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیویز کا ایک اہلکار شہید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے ، لیویز اہلکاروں… Continue 23reading صبح صبح لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ ، اہلکار شہید

وزیراعظم نواز شریف نے تقریب کے دوران اہم اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف نے تقریب کے دوران اہم اعلان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے سولہ دسمبر کو قومی عزم تعلیم کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے پشاور میں آرمی پبلک سکول میں شہید بچوں کی یاد میں ہونے والی مرکزی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کو آج سے قومی عزم تعلیم کے دن… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے تقریب کے دوران اہم اعلان کردیا

پاکستانی پریشان نہ ہوں ،ہم ان کے ساتھ ہیں ،چین کے اعلان نے پاکستانیوں کے سر فخربلندکردیئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی پریشان نہ ہوں ،ہم ان کے ساتھ ہیں ،چین کے اعلان نے پاکستانیوں کے سر فخربلندکردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی پریشان نہ ہوں ،ہم ان کے ساتھ ہیں ،چین کے اعلان نے پاکستانیوں کے سر فخربلندکردیئے .پاکستان اور چین نے توانائی ، معیشت، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی… Continue 23reading پاکستانی پریشان نہ ہوں ،ہم ان کے ساتھ ہیں ،چین کے اعلان نے پاکستانیوں کے سر فخربلندکردیئے

ایکشن پلان ؟آصف زرداری کے بیان نے قوم کومایوسی کی خبرسنادی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

ایکشن پلان ؟آصف زرداری کے بیان نے قوم کومایوسی کی خبرسنادی

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے آرمی پبلک سکول کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے اہم حصوں پر عمل نہیں کیا جارہا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سابق صدر نے… Continue 23reading ایکشن پلان ؟آصف زرداری کے بیان نے قوم کومایوسی کی خبرسنادی

کور کمانڈر کانفرنس،شرکاءکے عزم نے قوم میں نئی روح پھونک دی‎

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

کور کمانڈر کانفرنس،شرکاءکے عزم نے قوم میں نئی روح پھونک دی‎

راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈرز کانفرنس نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کوسراہتے ہوئے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ ہم اس آپریشن میں ملنے والی کامیابیوں کو مزید مستحکم کرینگے اور یہی شہیدوں اورزخمیوں کےلئے سب سے بڑا… Continue 23reading کور کمانڈر کانفرنس،شرکاءکے عزم نے قوم میں نئی روح پھونک دی‎

ایک ہفتے میں پاکستان کی دوسری بڑی کامیابی ،قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

ایک ہفتے میں پاکستان کی دوسری بڑی کامیابی ،قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان کا شاہین ون کا کامیاب تجربہ ۔پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ میزائل 900کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ… Continue 23reading ایک ہفتے میں پاکستان کی دوسری بڑی کامیابی ،قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی