بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عابد شیرعلی کاعمران خان کو منا ظرے کا چیلنج

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

عابد شیرعلی کاعمران خان کو منا ظرے کا چیلنج

سکھر(آن لائن) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیرعلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو منا ظرے کا چیلنج دیا ہے کہ وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ نندی پورآئیں پاور پراجیکٹ بھی دیکھیں ہم ان کی میزبانی کرین گے انکو کھا نا بھی کھلائیں گے اور خاطر تواضع بھی کریں گے… Continue 23reading عابد شیرعلی کاعمران خان کو منا ظرے کا چیلنج

یمن کے صدر کی اپنے ملک آمد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

یمن کے صدر کی اپنے ملک آمد

صنعاء(نیوزڈیسک)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی منگل کو ایک بار پھر اپنے ملک واپس آئے ہیں جو کہ رواں سال کے اوائل میں حوثی باغیوں کی پش قدمی کے باعث یمن سے عارضی طور پر سعودی عرب منتقل ہونے کے بعد ان کا دوسرا دورہ ہے۔صدر ہادی ساحلی شہر عدن پہنچے۔ اس سے قبل… Continue 23reading یمن کے صدر کی اپنے ملک آمد

گلوکار عدنان سمیع خان کی پاکستانی شہریت ابھی تک منسوخ نہ ہو سکی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

گلوکار عدنان سمیع خان کی پاکستانی شہریت ابھی تک منسوخ نہ ہو سکی

اسلام آباد (آن لائن) موسیقار اور گلوکار عدنان سمیع خان نے ابھی تک اپنی پاکستانی شہریت منسوخ نہیں کی ہے ابھی ضابطے اور دستاویزات کی کارروائی مکمل ہونا باقی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ہمیں عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ بھیجا ہے تاہم… Continue 23reading گلوکار عدنان سمیع خان کی پاکستانی شہریت ابھی تک منسوخ نہ ہو سکی

اکثر باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے خواتین کے بنیادی حقوق پامال کرتے ہیں،ریحام

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

اکثر باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے خواتین کے بنیادی حقوق پامال کرتے ہیں،ریحام

لندن(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ انہوں نے عمران خان کی زندگی کا حصہ بننے کے بعد ہرلحاظ سے ان کا دفاع کیامگر اب احساس ہواہے کہ ہمارے معاشرے میں بیوی کی محبت اور وفاداری کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوتی، پاکستانی مردوں کو عورت سے… Continue 23reading اکثر باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے خواتین کے بنیادی حقوق پامال کرتے ہیں،ریحام

افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

اسلام آباد (آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی حاجی دین محمد نے مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا ہے، افغان وفد نے طالبان کے ساتھ امن عمل آگے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ افغانستان سمجھتا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں امن عمل کی بحالی میں اسلام آباد مرکزی… Continue 23reading افغان صدر کے قریبی ساتھی کا مذاکرات کی بحالی کیلئے پاکستان کا خفیہ دورہ

مجھے یقین ہے پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن جائے گا:اسحاق ڈار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

مجھے یقین ہے پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن جائے گا:اسحاق ڈار

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں اسلامک انڈیکس کا اجرا کر دیا گیا۔ اسلامک انڈیکس کا اجرا کا افتتاح وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہم معیشت اور پاکستان کی بہتری کے لئے کام کر… Continue 23reading مجھے یقین ہے پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن جائے گا:اسحاق ڈار

گدھے کی کھالوں کی سپردداری کیلئے چینی تاجروں کی درخواست مستر د

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

گدھے کی کھالوں کی سپردداری کیلئے چینی تاجروں کی درخواست مستر د

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے گدھے کی کھال وں کی سپرداری کیلئے چینی تاجروں کی درخواست مستر دکر دی۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس ارم سجاد گل نے کیس کی سماعت کی۔چینی تاجر گو لنگ ون کے وکیل میاں علی اشفاق نے موقف اختیار کیا کہ دوچینی تاجروں نے قصور کی دین گڑھ… Continue 23reading گدھے کی کھالوں کی سپردداری کیلئے چینی تاجروں کی درخواست مستر د

وقار یونس کی انا نے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم کا کیریئر داﺅ پر لگا دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

وقار یونس کی انا نے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم کا کیریئر داﺅ پر لگا دیا

شارجہ(آن لائن) تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی احمد شہزاد کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہ دیا گیا، وہ کوچ کی” گڈ بکس“ میں نہ ہونے کے سبب ٹور کا کوئی میچ بھی نہیں کھیل سکے ہیں۔وقار یونس کی انا نے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم کا کیریئر داو¿ پر لگا دیا، انھوں نے پہلے… Continue 23reading وقار یونس کی انا نے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم کا کیریئر داﺅ پر لگا دیا

کلاشنکوف کا موجد,امن کا خواہاں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

کلاشنکوف کا موجد,امن کا خواہاں

روسی صدر نے اے کے 47 اسالٹ رائفل کے موجد میخائل کلاشن کوف کو ان کی 90ویں سالگرہ پر ’’روس کا ہیرو‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے، صدر نے کہا ہے کہ’’ اس طرح کے غیرمعمولی واقعات ہر روز رونما نہیں ہوتے‘‘ انہوں نے میخائل کلاشن کوف کی ایجاد کو بے حد سراہتے ہوئے کہا… Continue 23reading کلاشنکوف کا موجد,امن کا خواہاں