چین نے پاکستان کی ایک اور مشکل آسان کردی
اسلام آ با د/بیجنگ(آ ئی این پی) چین نے سندھ کے علاقے تھر میں کان کنی اور کو ئلے سے چلنے والا 660میگاواٹ کاپاور پلانٹ قا ئم کر نے کیلئے 1.2ارب ڈالر سر ما یہ کا ری کر نے کی منظوری دے دی۔تفسیلات کے مطا بق چین کی اسٹیٹ کو نسل نے تھر میں3.8میٹر ٹن… Continue 23reading چین نے پاکستان کی ایک اور مشکل آسان کردی