اسلام آ با د/بیجنگ(آ ئی این پی) چین نے سندھ کے علاقے تھر میں کان کنی اور کو ئلے سے چلنے والا 660میگاواٹ کاپاور پلانٹ قا ئم کر نے کیلئے 1.2ارب ڈالر سر ما یہ کا ری کر نے کی منظوری دے دی۔تفسیلات کے مطا بق چین کی اسٹیٹ کو نسل نے تھر میں3.8میٹر ٹن سا لا نہ کا ن کنی اور تھر کے بلا ک 2میں کو ئلے سے چلنے والے پا ور پلانٹ کیلئے سر ما یہ کا ری کی منظوری دیتے ہو ئے کہا کہ معا ہدے پر با قا عدہ دستخط 21دسمبر کو بیجنگ میں ہو نگے۔چین کی جا نب سے وزارت پا نی وبجلی کے سیکر ٹری یو نس ڈھا گہ کے نا م لکھے جا نے والے خط میں سر ما یہ کا ری کی منظو ری کے حوا لے سے تصد یق کی گئی ہے۔چینی کمپنی سا ئنو شیور اور سندھ اینگرو کان کنی کمپنی اقتصا دی را ہداری کے اس منصو بے پر مشتر کہ طور پر کام کر ینگی۔اسلام آ با د میں سر ما یہ کا ری کی منظوری کو انتہا ئی اہمیت کا حا مل تصور کیا جا ر ہا ہے۔وزارت پا نی و بجلی اور چینی کمپنی این ای اے کی انتھک مخنت کے با عث تمام قواعد و ضوابط کو ایک سا ل میں مکمل کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































