معاملہ بگڑ گیا ، سندھ حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا
کراچی(نیوز ڈیسک) رینجرز اختیارات کے معاملے پر اپوزیشن کا سندھ اسمبلی میں احتجاج۔ اپوزیشن رہنما سپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے۔ اپوزیشن اراکین کا شور شرابا اور حکومت سے رینجرز اختیارات میں توسیع کا مطالبہ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہو رہا تھا۔ اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ… Continue 23reading معاملہ بگڑ گیا ، سندھ حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا