جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے مسائل کاحل کیاہے ؟بلاول بھٹونے سب کچھ بتادیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کے مسائل کاحل کیاہے ؟بلاول بھٹونے سب کچھ بتادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاوس کے دورہ کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا عوام کے مسائل کا حل صرف پارلیمنٹ اور جمہوریت میں ہے۔ پارلیمنٹ کو اپنی بالا دستی تسلیم کرانا ہو گی۔ ان کا مزید کہنا تھا پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو مکمل سپورٹ فراہم… Continue 23reading پاکستان کے مسائل کاحل کیاہے ؟بلاول بھٹونے سب کچھ بتادیا

تحریک انصاف نے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں چوہدری نثار علی خان نے وزارت کی کارکردگی پر ایوان کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی پر اور امن و امان حوالے سے 2500 سے زائد انٹیلی جنس رپورٹ شیئر کی ہیں جبکہ صوبوں کیساتھ 900 سے زائد انٹیلیجنس رپورٹس شیئر کی ہیں .ایف آئی اے میں کرپشن… Continue 23reading تحریک انصاف نے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیے

بلاول بھٹوایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ؟؟؟؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

بلاول بھٹوایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ؟؟؟؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری جمعرات کی شام سینیٹ پہنچ گئے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابقبلاول بھٹو زرداری کو سینیٹ میں سینیٹ کے قائد حزب الاختلاف اعتزاز احسن نے مدعو کیا تھا. بلاول بھٹوجب سینیٹ پہنچے توان کے ہمراہ قمرزمان کائرہ ،شیری رحمان ،ندیم افضل چن بھی تھے ۔بلاول بھٹو… Continue 23reading بلاول بھٹوایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ؟؟؟؟

چوہدری نثار کے اعلان سے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

چوہدری نثار کے اعلان سے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پارلیمانی تاریخ میں بطور وزیر داخلہ خود کو ایوان کے سامنے احتساب کےلئے پیش کرنے کی روایت ڈال رہا ہوں، اڑھائی سالوں میں سب کچھ ٹھیک کرنے کا دعویٰ نہیں کرتا لیکن ماتحت اداروں سے کرپشن اور بد انتظامی کے… Continue 23reading چوہدری نثار کے اعلان سے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

سعودی فوجی اتحاد،پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

سعودی فوجی اتحاد،پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک ایک دوسرے سے مختلف شعبوں میں تعاون کرتے ہیں،پاکستان 34ممالک کے اس اتحاد کا حصہ ہے،جو سعودی عرب کی قیادت میں بنایا گیا ،قوم اب پہلے سے زیادہ متحرک ہے،… Continue 23reading سعودی فوجی اتحاد،پاکستان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

ایمینسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے نوازشریف کو ایک اور امتحان میں ڈال دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ایمینسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے نوازشریف کو ایک اور امتحان میں ڈال دیا

نیویارک (آئی این پی )حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیموں ایمینسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے پاکستانی وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملک میں سزائے موت پر عمل درآمد کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ دہرایا ۔وزیرِ اعظم کے نام ایک خط میں ان تنظیموں نے کہا ہے کہ پاکستان میں پھانسیوں کا سلسلہ قابلِ مذمت… Continue 23reading ایمینسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے نوازشریف کو ایک اور امتحان میں ڈال دیا

زرداری کو سعودی حکومت کی خاص” دعوت“

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

زرداری کو سعودی حکومت کی خاص” دعوت“

ریاض(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری سعودی حکومت کی دعوت پر دورہ کیلئے ریاض پہنچ گئے جبکہ رحمان ملک بھی ان کے ہمراہ ہیں۔بدھ کو ا نجی ٹی وی چینل کے مطابق آصف زرداری کے پاکستان آنے یا نہ آنے کا فیصلہ سعودی عرب میں ہو گا جبکہ آصف علی زرداری نے رحمان ملک… Continue 23reading زرداری کو سعودی حکومت کی خاص” دعوت“

رضوان، تاشفین سے متعلق امریکہ سے بڑی خبر آگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

رضوان، تاشفین سے متعلق امریکہ سے بڑی خبر آگئی

نیو یارک(آئی این پی )امریکہ کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف بی آئی) کو کیلی فورنیا فائرنگ کے واقعے میں ملوث رضوان فاروق اور تاشفین ملک کے کسی منظم دہشت گرد گروپ سے تعلق کے ثبوت نہیں ملے۔ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی نے نیویارک میں انسداد دہشت گردی کانفرنس کے دوران… Continue 23reading رضوان، تاشفین سے متعلق امریکہ سے بڑی خبر آگئی

راولپنڈی میں بینک گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

راولپنڈی میں بینک گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا

راولپنڈی(آئی این پی)نجی بینک میں فائرنگ کے واقعہ میں بینک ملازمہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صدر کے علاقے میں ایک نجی بینک میں علی الصبح بینک کھلنے کے تھوڑی دیر بعد ہی پیش آیا جس کے نتیجے میں خاتون ملازمہ جاں بحق ہوئی جبکہ ایک… Continue 23reading راولپنڈی میں بینک گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا