بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹوایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ پہلے کبھی نہیں گئے ؟؟؟؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری جمعرات کی شام سینیٹ پہنچ گئے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابقبلاول بھٹو زرداری کو سینیٹ میں سینیٹ کے قائد حزب الاختلاف اعتزاز احسن نے مدعو کیا تھا. بلاول بھٹوجب سینیٹ پہنچے توان کے ہمراہ قمرزمان کائرہ ،شیری رحمان ،ندیم افضل چن بھی تھے ۔بلاول بھٹو سینیٹ کی کارروائی دکھیں گے اوراس کے بعد ان کے اعزاز میں پیپلزپارٹی کے ارکان سینیٹ استقبالیہ بھی دینگے جس کے موقع پران کااہم خطاب متوقع ہے ۔واضح رہے کہ بلاول بھٹوپہلی دفعہ اس وقت قومی اسمبلی گئے تھے جب ان کے والد صدرمنتخب ہوئے تھے جبکہ آج پہلی مرتبہ وہ سینیٹ آف پاکستان میں آئے ہیں ۔03

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…