جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

دو سیاسی پارٹیوں میں خونی تصادم،ہلاکتیں،حالات کشیدہ‎

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

دو سیاسی پارٹیوں میں خونی تصادم،ہلاکتیں،حالات کشیدہ‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانگھڑ میںدھک پاڑہ کے قریب فنکشنل لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھک پاڑہ کے قریب رحمانی چوک پر دونوں جماعتوں کی ریلیاں پہنچیں تو کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جھگڑے کے… Continue 23reading دو سیاسی پارٹیوں میں خونی تصادم،ہلاکتیں،حالات کشیدہ‎

سانحہ آرمی پبلک سکول سے ایک دن پہلے دہشتگردوں کو تہس نہس کردیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

سانحہ آرمی پبلک سکول سے ایک دن پہلے دہشتگردوں کو تہس نہس کردیا گیا

خیبرایجنسی (آن لائن ) پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کی وادی تیراہ کے علاقو ں لوکی خیل اور راج گال میں سکیوڑی فورسز کی فضائی کارروائی میں 8دہشت گرد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ 2مشتبہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ہیں ہلاک اور زخمی دہشت گردوں کا تعلق کالعد م… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول سے ایک دن پہلے دہشتگردوں کو تہس نہس کردیا گیا

تاپی منصوبہ تو کچھ بھی نہیں ،پاکستان اور ترکمانستان نے ایک اور پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

تاپی منصوبہ تو کچھ بھی نہیں ،پاکستان اور ترکمانستان نے ایک اور پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

اسلام آباد (آن لائن) تاپی گیس پائپ لائن کے بعد پاکستان اور ترکمانستان اب دوسرے پراجیکٹ پر مذاکرات کر رہے ہیں جو کہ گوادر بندرگاہ سے جڑنے کے لئے افغان ایران سرحد کے ذریعے گزرے گا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیشرفت سے آگاہ ایک عہدیدار نے بتایا کہ انٹر سٹیٹ گیس سسٹمز نے قریباً… Continue 23reading تاپی منصوبہ تو کچھ بھی نہیں ،پاکستان اور ترکمانستان نے ایک اور پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

راولپنڈی میں22سالہ نوجوان کی ایسی موت کہ سب کی چیخیں نکل گئیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

راولپنڈی میں22سالہ نوجوان کی ایسی موت کہ سب کی چیخیں نکل گئیں

راولپنڈی ( آئی این پی ) راولپنڈی کے علاقے مریڑ چوک کے قریب22سالہ نوجوان چلتی ٹرین کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بےٹھا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی کے علاقے مریڑ چوک کے قریب 22سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ۔ذرائع نے نوجوان… Continue 23reading راولپنڈی میں22سالہ نوجوان کی ایسی موت کہ سب کی چیخیں نکل گئیں

زرداری کا پاکستان واپس آنے کا اعلان،تاریخ بھی اناﺅنس

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

زرداری کا پاکستان واپس آنے کا اعلان،تاریخ بھی اناﺅنس

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعلان کیاہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو وطن واپسی سے کوئی روک سکتا ہے نہ کسی نے روکا وہ 27دسمبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں۔پےر کو پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27دسمبر… Continue 23reading زرداری کا پاکستان واپس آنے کا اعلان،تاریخ بھی اناﺅنس

اقتصادی راہداری منصوبہ ،پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبہ ،پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کر دیا

چنگ چو(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے چین کے وزیر اعظم لی کی کیانگ سے ملا قا ت کی جس میں پاک چین تعلقات، خطے کی صورتحال، افغانستان میں امن عمل کی بحالی، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت اہم امو ر پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ ملاقات شنگھائی تعا ون تنظیم… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ ،پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کر دیا

بر ے کام کا براا نجام،کچھ کی جان بخشی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

بر ے کام کا براا نجام،کچھ کی جان بخشی

ملتا ن/بہاولپور /گجرات /میانوالی (آئی این پی )بہاولپور،ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں قتل کے 8مجرموں کو تختہ دار پرلٹکادیاگیا جبکہ دیگر شہروں میں 4مجرموں کی پھانسی عدالتی حکم امتناع اور راضی نامہ کے بعد روک دی گئی،مجرمان کو تختہ دارپر لٹکائے جانے کے دوران جیلوں کی سیکورٹی سخت رہی ۔منگل کو میڈیا رپورٹس… Continue 23reading بر ے کام کا براا نجام،کچھ کی جان بخشی

سندھ حکومت کی رینجرز بارے نئی تجاویز منظر عام پر آگئیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

سندھ حکومت کی رینجرز بارے نئی تجاویز منظر عام پر آگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک ڈیسک )سندھ حکومت رینجرز کو اختیارات دینے میں توسیع کیوں نہیں کر رہی ؟سب کچھ کا پتہ چل گیا ۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت دراصل کرپشن میں ملوث سیاسی شخصیات کو بچانے کا بندوبست کررہی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پرگروام ” آن دی فرنٹ “ میں میزبان کامران شاہد نے سندھ حکومت… Continue 23reading سندھ حکومت کی رینجرز بارے نئی تجاویز منظر عام پر آگئیں

کانگریس پارٹی کو نریندر مودی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

کانگریس پارٹی کو نریندر مودی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا

شملہ(آئی این پی)بھارتی شہر شملہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے کو آگ لگاتے ہوئے کانگریس پارٹی کے متعدد کارکن جھلس کر زخمی ہو گئے۔بھارتی مےڈےا کے مطابق کانگریس پارٹی کو نریندر مودی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا۔ کانگریس نے اپنے تمام ضلعی دفاتر میں بھارتی وزیر اعظم کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔… Continue 23reading کانگریس پارٹی کو نریندر مودی کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا