جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی نظام الدین اولیاؒ کے مزار پر حاضری اور پھر۔۔۔!!!

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

عمران خان کی نظام الدین اولیاؒ کے مزار پر حاضری اور پھر۔۔۔!!!

نئی دہلی (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری‘ پھول چڑھائے‘ فاتحہ خوانی کی اور پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے دعا کی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے حضرت نظام الدین اولیاءکے مزار پر حاضری دی‘ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ عمران خان نے… Continue 23reading عمران خان کی نظام الدین اولیاؒ کے مزار پر حاضری اور پھر۔۔۔!!!

سعودی عرب میں بڑی سازش ناکام بنادی گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں بڑی سازش ناکام بنادی گئی

ریاض (آن لائن)سعودی عرب کی بارڈر سکیورٹی فورسزنے ملک کے جنوبی سرحدی شہر جازان میں الحرث کے مقام سے سرحد پار سے دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 80 یمنی حوثیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ غےرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فورسز نے المغیالہ پوائنٹ سے یمن کی سرحد سے سعودی عرب میں داخل… Continue 23reading سعودی عرب میں بڑی سازش ناکام بنادی گئی

وزیراعلیٰ بلوچستان نے منتخب ہو تے ہی بڑا اعلان کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ بلوچستان نے منتخب ہو تے ہی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے نامزد وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری نے جمعہ کو قومی نمائندے سے سیاسی صورتحال پر بات چیت کی۔ اپنی نامزدگی کے بعد یہ انکا کسی اخبار کا پہلا دورہ تھا ، انکے ہمراہ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی میر قدوس بزنجو ، سینیٹر آغا شہباز درانی… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان نے منتخب ہو تے ہی بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم نواز شریف اہم مشن پر ترکمانستان روانہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف اہم مشن پر ترکمانستان روانہ

اشک آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر وزیر اعظم نواز شریف کا ترکمانستان کے نائب وزیر اعظم نے استقبال کیا۔وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے دورے کے دوران تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور دیگر مملکتوں کے سربراہان سے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف اہم مشن پر ترکمانستان روانہ

سندھ حکومت اور رینجرز میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

سندھ حکومت اور رینجرز میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ حکومت اور رینجرز میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پولیس نے ڈاکٹر عاصم پر دہشت گردی کے الزامات ختم کردیئے جبکہ نیب نے انہیں کرپشن کیس میں تحویل میں لے لیا، احتساب عدالت میں پیشی کے مو قع پرصحافیوں سے مختصرگفتگومیں سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کاکہناہے کہ وہ مرجائیں گے لیکن… Continue 23reading سندھ حکومت اور رینجرز میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

ملٹری واقعہ کے بعد کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ملٹری واقعہ کے بعد کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈیفنس کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے پاک فوج کے ریٹائرڈ میجر کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت پاک… Continue 23reading ملٹری واقعہ کے بعد کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا

ننکانہ پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ننکانہ پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

ننکانہ(نیوز ڈیسک) ننکانہ صاحب میں حساس اداروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشت گرد ہلاک جبکہ 3دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حساس اداروں نے ننکانہ صاحب میں کارروائی کے دوران بارودی مواد، کلاشنکوفیں اور حساس دستاویزات برآمد کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا… Continue 23reading ننکانہ پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

صبح کے آغاز میں دھماکہ ،ایف سی نشانہ بن گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

صبح کے آغاز میں دھماکہ ،ایف سی نشانہ بن گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی دارالحکومت کوئٹہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجہ میں ایف سی کے چار اہلکاروں سمیت ایک بچہ زخمی ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کی بروری روڈ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ کے نزدیک ہوا ۔زخمی ہونیوالے 4 اہلکاروں سمیت ایک بچے… Continue 23reading صبح کے آغاز میں دھماکہ ،ایف سی نشانہ بن گئی

سانحہ صفورا،وزیرداخلہ نے پھربڑاکام دکھادیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

سانحہ صفورا،وزیرداخلہ نے پھربڑاکام دکھادیا

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا اور سبین محمود قتل کیس کے ملزمان کے مقدمات فوجی عدالت منتقل کرنے کی سندھ حکومت کی درخواست منظور کرلی ہے۔اطلاعات کے مطابق موصول ہونے والی دستاویز جس میں تاریخ 9 دسمبر درج ہے کے مطابق یہ منتقلی ترمیم شدہ آرمی ایکٹ 1952 کے تحت کی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ… Continue 23reading سانحہ صفورا،وزیرداخلہ نے پھربڑاکام دکھادیا