جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

بھارتی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نئی دہلی سے اسلام آباد اسلا م آباد پہنچ گئی ہیں. پاکستان آمد پر بھارتی وزیر خارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے ساتھ ساتھ سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کریں گی.مشیرخارسرتاج عزیزکے مطابق بھارتی وزیرخارجہ کی وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔پاکستان اوربھارت کے درمیان… Continue 23reading بھارتی وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئیں

اہم ملاقات،اہم باتیں،اہم معاملات پر اتفاق

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

اہم ملاقات،اہم باتیں،اہم معاملات پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)سیاسی و عسکری قیادت نے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے لیے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے ملک میں قیام امن کے لیے دہشت گردوں کیخلاف جاری جنگ کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے… Continue 23reading اہم ملاقات،اہم باتیں،اہم معاملات پر اتفاق

صدر ممنون حسن کو سود بارے بیان مہنگا پڑ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

صدر ممنون حسن کو سود بارے بیان مہنگا پڑ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں صدر مملکت ممنون حسین کو نااہل قرار دینے کیلئے درخواست کی سماعت۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین کو نااہل قراردیا جائے۔ صدرمملکت نے تقریب میں سود کو جائز قرار دینے سے متعلق بیان دیا، بیان کے بعدممنون حسین آئینی طورپرصدرکے منصب کے لیے… Continue 23reading صدر ممنون حسن کو سود بارے بیان مہنگا پڑ گیا

پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں؟حتمی فیصلہ ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں؟حتمی فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نریندر مودی کی سرکار نے بالاخر سری لنکا میںپاک بھارت سیریز کی باضابطہ منظوری دے ہے اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کو اس سے آگاہ بھی کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیرس میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات نے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات میں… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں؟حتمی فیصلہ ہوگیا

پاک چین دوستی ایک قدم اور آگے بڑھ گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پاک چین دوستی ایک قدم اور آگے بڑھ گئی

راولپنڈی (آن لائن ) چین میں پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا گیاہے جو سات روز تک جاری رہیں گی، افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کی فوجی افسران نے شرکت کی اور دنوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی جانب سے جاری… Continue 23reading پاک چین دوستی ایک قدم اور آگے بڑھ گئی

اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے کہ آرڈیننس کا مقصد پی آئی اے کو مضبوط کرنا ہے ۔ نئے ٹیکس لگانے سے بھی ہدف پورا نہیں ہوگا تو کیا کرینگے ؟ دودھ دہی اور ٹماٹر تک مہنگا… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

کیلیفورنیا حملہ،کڑی سے کڑی ملنے لگی،بڑا سرا مل گیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

کیلیفورنیا حملہ،کڑی سے کڑی ملنے لگی،بڑا سرا مل گیا؟

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)کیلیفورنیا حملے کے ملزم رضوان فاروق کے بینک اکاﺅنٹ میں واقعے سے پہلے 28ہزار 500ڈالر منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ 5 ،5 ہزار ڈالرز کی 3ٹرانزیکشن والدہ کے نام کی گئیں۔پتا چلایا جارہا ہے کہ یہ رقم کیا کسی قرضے کی مد میں تھی۔20… Continue 23reading کیلیفورنیا حملہ،کڑی سے کڑی ملنے لگی،بڑا سرا مل گیا؟

پی آئی اے ملازمین کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پی آئی اے ملازمین کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا کے لئے 110 ارب روپے جاری کرے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر حکومت صوبوں کوریلیف دینا چاہتی ہے تو صوبوں کا پیسا دے۔ انہوں نے کہا جون میں پیش کیا گیا… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کو بڑی حمایت مل گئی

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے قبل سرتاج عزیز کے بیان نے ہلچل مچا دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے قبل سرتاج عزیز کے بیان نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں استحکام اور پائیدار امن کا خواہاں ہے کیونکہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے مفاد میں بھی نہیں ہے۔پاکستان کے دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے قبل سرتاج عزیز کے بیان نے ہلچل مچا دی