جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں شکست پرتحریک انصاف کے رہنما علی زیدی قربانی کا بکرا بننے کیلئے تیار

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں شکست پرتحریک انصاف کے رہنما علی زیدی قربانی کا بکرا بننے کیلئے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں متحدہ کے ہاتھوں تحریک انصاف کی بدترین شکست کے بعد پی ٹی آئی کراچی کے آرگنائزرعلی زیدی سے استعفی طلب کرلیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے تحریک انصاف کی کراچی میں شکست پرمقامی قیادت سے ناراضی کااظہارکیا ہے، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو… Continue 23reading کراچی میں شکست پرتحریک انصاف کے رہنما علی زیدی قربانی کا بکرا بننے کیلئے تیار

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان آئینگی یا نہیں ،فیصلہ ہوگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان آئینگی یا نہیں ،فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہوگی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان جائیں گی۔سشما سوراج آج بھارتی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گی جس میں وہ پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کے مابین ہوئی ملاقات سے متعلق پارلیمنٹ کو آگاہ کریں گی۔

تحریک انصاف کا اپنے تمام ”بڑوں“کو جھٹکا دینے کا فیصلہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا اپنے تمام ”بڑوں“کو جھٹکا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے چیئرمین، سیکرٹری اطلاعات اور سیکرٹری خزانہ کے علاوہ تمام عہدے تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے تمام پارٹی عہدے رواں ماہ تحلیل کردیے جائیں گے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے عہدے تحلیل… Continue 23reading تحریک انصاف کا اپنے تمام ”بڑوں“کو جھٹکا دینے کا فیصلہ

وزیراعظم نواز شریف اہم مشن پر کراچی پہنچ گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف اہم مشن پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) نواز شریف کا بینہ کے اہم وزراءکے ہمراہ کراچی پہنچ گئے ، وزیراعظم دورہ کراچی کے دوران اہم اجلاس کی صدارت کرینگے ، جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہونگے ۔ اجلاس میں کراچی آپریشن سمیت اہم ایشوز پر بریفنگ دی جائیگی ، نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف اہم مشن پر کراچی پہنچ گئے

عمران فاروق قتل کیس ، ملزمان کو عدالت نے حکم سنا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ، ملزمان کو عدالت نے حکم سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آبادکی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کے نامزد ملزمان معظم علی، خالد شمیم اورمحسن علی کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لایا گیا۔ انسدادد دہشت گردی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ، ملزمان کو عدالت نے حکم سنا دیا

کراچی:راہ حق پارٹی بھی سٹیک ہولڈر بن کر سامنے آ گئی، ملک بھر میں 40 نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کراچی:راہ حق پارٹی بھی سٹیک ہولڈر بن کر سامنے آ گئی، ملک بھر میں 40 نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان راہ حق پارٹی نے 9 نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ تنظیم نے تیسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 40 نشتیں حاصل کرلی ہیں اور کہا ہے کہ جھنگ کی ضلعی حکومت میں اسے برتری حاصل ہے۔پاکستان راہ حق پارٹی نے اہل سنت و الجماعت ، پاکستان… Continue 23reading کراچی:راہ حق پارٹی بھی سٹیک ہولڈر بن کر سامنے آ گئی، ملک بھر میں 40 نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ

وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس آج ہو رہا ہے۔ جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی شرکت کریں گے۔ اجلاس کے دوران رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کے معاملے میں تاخیر پر بھی بات ہو گی۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤ س کراچی میں… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے

پاک بھارت ڈیڈلاک ختم،سرتاج عزیز نے بڑی خبر سنادی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت ڈیڈلاک ختم،سرتاج عزیز نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاک بھارت بات چیت میں قائم ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے اور امید ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ کشمیر سمیت تمام اہم امور پر بات چیت ہو گی، اوفا میں اس بات پر اتفاق ہوا تھا کہ پاکستان اور… Continue 23reading پاک بھارت ڈیڈلاک ختم،سرتاج عزیز نے بڑی خبر سنادی

طالبان سے مذاکرات،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

طالبان سے مذاکرات،پاکستان نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ افغانستان ملک میں قیام امن کےلئے تعطل کے شکار مذاکرتی عمل کو دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے تو پاکستان مصالحتی عمل میں معاون کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے پاکستان افغانستان میں حقیقی امن و استحکام کا خواہاں ہے۔وزیراعظم نواز شریف کے معاونِ… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات،پاکستان نے اہم اعلان کردیا