بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

داعش کاخوف،برطانیہ کی بھی نیندیں حرام

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)پیرس میں دہشتگرد حملوں کے بعد برطانیہ نے داعش کے ممکنہ خطرے سمیٹنے کےلئے 1900 نئے سیکیورٹی ایجنٹس بھرتی کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔جی ٹوئنٹی اجلاس میں شریک برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ پیرس حملوں کے بعدسیکیورٹی خدشات شدید ہوگئے ہیں انتہا پسندوں کے حملوں سے بچنے کےلئے برطانیہ 1900نئے سیکیورٹی آفیسرز اور انٹیلی جنس ایجنٹس بھرتی کریگا۔ڈیوڈ کیمرون نے پیرس حملوں اور مصر میں جہاز گرانے کے داعش کے دعوے کے بعدپیدا ہونے والی صورتحال میں ایئرپورٹس سیکیورٹی کےلئے اقدامات کے ازسرنو جائزے کا اعلان کیا برطانوی وزیراعظم کے مطابق ایوی ایشن سیکیورٹی کو موثر بنانے کےلئے فنڈز کو دگنا کیا جائیگاجی ٹوئنٹی اجلاس میں ڈیوڈ کیمرون کے مطابق دہشتگرد ہماری اقدار کو ختم کرنا چاہتے ہیں جوہمیں بہت عزیز ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…