جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر نئی مشکل کھڑی ہوگئی،حالات کشیدہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر نئی مشکل کھڑی ہوگئی،حالات کشیدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی حکام نے اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یونان سے آنے والے 30 سے زیادہ پاکستانیوں کو طیارے سے اترنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ان افراد کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ا±نھیں یونان سے غیر قانونی دستاویزات رکھنے پر ملک بدر کیا گیا ہے۔ایئرپورٹ پر موجود وفاقی تحقیقاتی… Continue 23reading ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر نئی مشکل کھڑی ہوگئی،حالات کشیدہ

یونان سے آنے والا چارٹرطیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

یونان سے آنے والا چارٹرطیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سول ایوی ایشن حکام نے یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں سے بھرا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا۔ سول ایوی ایشن نے نئی پالیسی کے تحت یونان سے چارٹرطیارے کے ذریعے ڈی پورٹ کئے گئے مسافروں سے بھرے طیارے کو ایئرپورٹ پر روکتے ہوئے انہیں طیارے سے اترنے سے… Continue 23reading یونان سے آنے والا چارٹرطیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

پی ٹی آئی کی امیدوں کو نظر لگ گئی،پانی سر سے گزر گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کی امیدوں کو نظر لگ گئی،پانی سر سے گزر گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کے بعد ریٹرننگ افسر نے یونین کونسل نمبر 20 اور 22 میں دوبارہ گنتی کی درخواست لینے سے انکار کر دیانجی ٹی وی کے مطابق یو سی 20 اور 22 سمیت 7 یونین کونسل میں انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریکٍ انصاف نے دوبارہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کی امیدوں کو نظر لگ گئی،پانی سر سے گزر گیا

عمران فاروق قتل کیس میں نیا موڑ،برطانیہ نے فیصلہ کرلیا،ایم کیو ایم بڑی مشکل میں پھنس گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس میں نیا موڑ،برطانیہ نے فیصلہ کرلیا،ایم کیو ایم بڑی مشکل میں پھنس گئی

کراچی (صباح نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا دوہرا مقدمہ درج کرنے کے لئے قانونی مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ مقدمہ کی تفتیش پاکستان اور برطانیہ میں مشترکہ طور پر ہو گی۔جے آئی ٹی برطانیہ میں مقیم ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سمیت دس اہم شخصیات کو بھی شامل تفتیش کرے گی۔ڈاکٹر… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس میں نیا موڑ،برطانیہ نے فیصلہ کرلیا،ایم کیو ایم بڑی مشکل میں پھنس گئی

پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات،قصوری نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات،قصوری نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خارجہ خورشید احمد قصوری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان گہرے تعلقات ہیں جبکہ پاکستان اور اسرائیل کے مابین بھی پس پردہ رابطے ماضی میں تھے اور اب بھی ہے نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات،قصوری نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پیکیج کااعلان کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پیکیج کااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے دوران ملازمت وفات پانےوالے وفاقی ملازمین کے ورثاکےلئے نئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے منظورکردہ امدادی پیکیج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہوگا،جس کے مطابق اسکیل 1 سے 4 تک کے ملازمین کے ورثاء کو 6 لاکھ روپے امدادی پیکیج دیا جا ئے گا… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پیکیج کااعلان کردیا

فوجی اہلکاروں کی شہادت کے بعد رینجرز کا بڑا ایکشن ،اہم کامیابی حاصل

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

فوجی اہلکاروں کی شہادت کے بعد رینجرز کا بڑا ایکشن ،اہم کامیابی حاصل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں رینجرز کی جانب سے لیاری میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد مارے گئے ۔اس کے علاوہ ایک اور کارروائی میں 2 ٹارگٹ کلرز پکڑے گئے۔مقابلے کے دوران ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔

لندن:دارالعوام کی اجازت کے بعد شام پر برطانوی حملے شروع ہو گئے:بی بی سی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

لندن:دارالعوام کی اجازت کے بعد شام پر برطانوی حملے شروع ہو گئے:بی بی سی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی پارلیمان کی جانب سے شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں کی اجازت ملنے کے بعد چند ہی گھنٹوں بعد برطانیہ نے شام میں فضائی کارروائیاں شروع کر دی ہے۔جمعرات کو برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ چار برطانوی ٹورنیڈو جنگی طیاروں نے شام میں… Continue 23reading لندن:دارالعوام کی اجازت کے بعد شام پر برطانوی حملے شروع ہو گئے:بی بی سی

پاکستانی حکمرانوں کی طرف سے امریکہ کو خوش کرنے کیلئے شراب سمیت قیمتی تحائف

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی حکمرانوں کی طرف سے امریکہ کو خوش کرنے کیلئے شراب سمیت قیمتی تحائف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قرضوں میں جکڑے ہوئے ملک کے امیرحکمراں سفارتی آداب کے تحت اعلیٰ امریکی شخصیات کوتحفے دینے کی روایت پرعمل پیرا ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف اعلیٰ امریکی شخصیات کو غالیچے تحفے میں دیتے ہیں، پاکستان کے سابق صدرنے تعلقات بہتر بنانے کیلیے پاکستان میں امریکی سفیر کو فرانسیسی شراب کا تحفہ دیا۔ امریکی… Continue 23reading پاکستانی حکمرانوں کی طرف سے امریکہ کو خوش کرنے کیلئے شراب سمیت قیمتی تحائف