جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ریحام خان طلاق کے بعد پاکستان پہنچ گئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

ریحام خان طلاق کے بعد پاکستان پہنچ گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئی ہیں۔ ریحام خان پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچیں جہاں لاہور کے لئے روانہ ہو گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام خان کو پاکستان میں چند افراد سے خطرات کا سامنا ہے،… Continue 23reading ریحام خان طلاق کے بعد پاکستان پہنچ گئیں

افغانستان نے پھر پاکستان سے امیدیں قائم کرلیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

افغانستان نے پھر پاکستان سے امیدیں قائم کرلیں

پیرس(نیوزڈیسک)افغان صدراشرف غنی نے کہاہے کہ وہ ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیںاور تعلقات میں بہتری کے لیے پرامید ہیںاوراس سلسلے میں بات چیت جاری ہے،پاکستانی حکومت افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان عسکریت پسندوں سے بات چیت آگے بڑھانے میں کردار ادا کر سکتی ہے، ہماری اصل توجہ اس بات… Continue 23reading افغانستان نے پھر پاکستان سے امیدیں قائم کرلیں

ملاقات کانتیجہ سامنے آگیا،اہم شخصیت کے آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

ملاقات کانتیجہ سامنے آگیا،اہم شخصیت کے آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے جس میں وہ افغانستان کے بارے میں ایک کانفرنس میں شرکت کرینگی ۔بدھ کوبھارتی میڈیا کے مطابق یہ پروگرام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے پیرس میں ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے جس میں… Continue 23reading ملاقات کانتیجہ سامنے آگیا،اہم شخصیت کے آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان

بد انتظامی اور کرپشن کے باعث ہم تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے، چیف جسٹس

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

بد انتظامی اور کرپشن کے باعث ہم تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے، چیف جسٹس

لاہور(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ بد انتظامی اور کرپشن کے باعث ہم تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے ہیں جب کہ ملکی مسائل حل کرنے کے لیے کوئی آسمان سے نہیں اترے گا۔لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کی تقریب سے… Continue 23reading بد انتظامی اور کرپشن کے باعث ہم تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے، چیف جسٹس

چوہدری نثارعلی خان نے اہم یورپی ملک کوکھری کھری سنادیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

چوہدری نثارعلی خان نے اہم یورپی ملک کوکھری کھری سنادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے اہم یورپی ملک کوکھری کھری سنادیں ۔وزیرداخلہ نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاتھاکہ کسی بھی پاکستان کوبغیرکسی وجہ سے ڈی پورٹ نہیں کیاجاسکے گاجس کے بعدوزارتِ داخلہ نے کینیڈئن ہائی کمیشن کو مجورزہ طور پر خلاف ِ قانون پاکستانی ڈی پورٹیز بھیجنے پر مراسلہ جاری کیا… Continue 23reading چوہدری نثارعلی خان نے اہم یورپی ملک کوکھری کھری سنادیں

سودبارے بیان ،صدرممنون مشکلات کاشکار،عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

سودبارے بیان ،صدرممنون مشکلات کاشکار،عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)سودبارے بیان ،صدرممنون مشکلات کاشکار،عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے سود سے متعلق دئیے گئے بیان پر صدر پاکستان ممنون حسین کو عہدے سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست میں صدر کی تقریر کی ویڈیو طلب کرلی، فاضل عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے… Continue 23reading سودبارے بیان ،صدرممنون مشکلات کاشکار،عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

ملٹری پولیس کے جوانوں کی شہادت کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ملٹری پولیس کے جوانوں کی شہادت کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی

کراچی(نیوزڈیسک ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی میں ملٹری پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرکے 2 فوجی اہلکاروں کو شہید کردیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب کالعدم تحریک طالبان نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے… Continue 23reading ملٹری پولیس کے جوانوں کی شہادت کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ،قسمت نے تحریک انصاف کے امیدوار کا ساتھ نہ دیا،فیصلے سے ہکا بکا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ،قسمت نے تحریک انصاف کے امیدوار کا ساتھ نہ دیا،فیصلے سے ہکا بکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں جنرل کونسلر کی نشست پر یکساں ووٹ حاصل کرنے پر ٹاس پر فیصلہ ہوا جس میں تحریک انصاف کا امیدوار شکست کھاگیا جبکہ آزاد امیدوار جنرل کونسلر منتخب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل نمبر 32 کی وارڈ 6 سے… Continue 23reading اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ،قسمت نے تحریک انصاف کے امیدوار کا ساتھ نہ دیا،فیصلے سے ہکا بکا

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس،ڈی جی رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس،ڈی جی رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ،صوبائی وزراء4 ،کورکمانڈر کراچی نوید مختار،چیف… Continue 23reading سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس،ڈی جی رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی