اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے اہم یورپی ملک کوکھری کھری سنادیں ۔وزیرداخلہ نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاتھاکہ کسی بھی پاکستان کوبغیرکسی وجہ سے ڈی پورٹ نہیں کیاجاسکے گاجس کے بعدوزارتِ داخلہ نے کینیڈئن ہائی کمیشن کو مجورزہ طور پر خلاف ِ قانون پاکستانی ڈی پورٹیز بھیجنے پر مراسلہ جاری کیا ۔مراسلے کے مطابق کسی پاکستانی شہری کو حکومت ِپاکستان کے علاوہ کسی دوسری حکومت کے جاری کردہ سفری ستاویزات پر ڈی پورٹ کرنا بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق کینیڈا کے سفری دستاویزات پر نہ تو کسی ڈی پورٹی کو قبول کیا جائے گا نہ ہی ایسے افراد کے ہمراہ آنے والے سرکاری اہلکاروں کو امیگریشن کی اجازت دی جائے گی۔ شہریت کی تصدیق کے بعد متعلقہ پاکستانی سفارت خانے سے سفری دستاویزات کے اجراءکے بعد ڈی پورٹیشن کا عمل ممکن ہوگا۔
٭٭٭٭٭
چوہدری نثارعلی خان نے اہم یورپی ملک کوکھری کھری سنادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































