پیرس اورامریکہ پرحملے ،مسلمانوں کاکتنانقصان ہوا؟شہبازشریف بول پڑے
لندن(نیوزڈیسک)پیرس اورامریکہ پرحملے ،مسلمانوں کاکتنانقصان ہوا؟شہبازشریف بول پڑے . لندن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ وہ پیرس حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے، برطانیہ پنجاب حکومت کو صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں معاونت فراہم کرے گا، اوور… Continue 23reading پیرس اورامریکہ پرحملے ،مسلمانوں کاکتنانقصان ہوا؟شہبازشریف بول پڑے