خاتون کی ٹکڑوں میں تقسیم بوری بند لاش کا معمہ حل
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت سے ایک ماہ قبل خاتون کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ مقتولہ تسلیم بی بی کو قتل کرنے کا مرکزی ملزم مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کا مالک ہے جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم انور قصائی عبداللہ ٹریولز کا… Continue 23reading خاتون کی ٹکڑوں میں تقسیم بوری بند لاش کا معمہ حل











































