منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں فوج آگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے سکیورٹی انتظامات کے لیے فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔13اضلاع میں فوج کی 16کمپنیاں سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی ۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بدین میں 4،حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں دو دو کمپنیاں جبکہ سجاول ،نوشہرو فیروز ،جامشورو ،نواب شاہ ،دادو ،میرپور خاص ،عمر کوٹ اور مٹھی میں فوج کی ایک ایک کمپنی خدمات انجام دے گی ،سانگھڑ میں الیکشن ملتوی ہونے کے باعث وہاں تعینات فوج کی دو کمپنیوں کو بدین میں تعینات کردیا گیا ہے ۔فوج کی تعیناتی کا عمل بدھ تک مکمل ہوجائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…