جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پیرس اورامریکہ پرحملے ،مسلمانوں کاکتنانقصان ہوا؟شہبازشریف بول پڑے

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

پیرس اورامریکہ پرحملے ،مسلمانوں کاکتنانقصان ہوا؟شہبازشریف بول پڑے

لندن(نیوزڈیسک)پیرس اورامریکہ پرحملے ،مسلمانوں کاکتنانقصان ہوا؟شہبازشریف بول پڑے . لندن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ وہ پیرس حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے، برطانیہ پنجاب حکومت کو صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں معاونت فراہم کرے گا، اوور… Continue 23reading پیرس اورامریکہ پرحملے ،مسلمانوں کاکتنانقصان ہوا؟شہبازشریف بول پڑے

کراچی کی ایک یوسی میں پولنگ ملتوی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کراچی کی ایک یوسی میں پولنگ ملتوی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی )کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں جنرل کونسلر کے انتقال کے باعث انتخابی عمل روک دیا گیا۔کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی یوسی 13 وارڈ نمبر 4 میں جماعت اسلامی کے جنرل کونسلر کاانتقال ہوگیا جس کے باعث مذکورہ یوسی میں پولنگ ملتوی کردی گئی۔اس یوسی میں جنرل کونسلر کے انتخاب کیلئے… Continue 23reading کراچی کی ایک یوسی میں پولنگ ملتوی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

پیرس میں ہونے والی نوازمودی ملاقات رنگ لے آئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

پیرس میں ہونے والی نوازمودی ملاقات رنگ لے آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج ایشیا سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر 8دسمبر کو پاکستان آئینگی۔بھارتی میڈیا نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سشما سوراج کے ہمراہ بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر بھی پاکستان آئیں گے۔توقع ہے کہ اس دورے میں سشما سوراج… Continue 23reading پیرس میں ہونے والی نوازمودی ملاقات رنگ لے آئی

تاشفین کے معاملے پرامریکیوں نے نوازشریف سے ملاقات کی یا نہیں ،معاملہ کچھ اور ہی نکلا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

تاشفین کے معاملے پرامریکیوں نے نوازشریف سے ملاقات کی یا نہیں ،معاملہ کچھ اور ہی نکلا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم ہاﺅس نے لندن میں امریکی نمائندے سے ملاقات کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ترجمان وزیراعظم ہاﺅس نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف سے لندن میں کسی امریکی عہدیدار نے ملاقات نہیں کی اور نہ ہی امریکہ میں دہشت گردی کے حملے میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی شہری کے بارے میں… Continue 23reading تاشفین کے معاملے پرامریکیوں نے نوازشریف سے ملاقات کی یا نہیں ،معاملہ کچھ اور ہی نکلا

مشرف کاپاکستان میں آخری آسرا بھی چھن جانے کا خدشہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

مشرف کاپاکستان میں آخری آسرا بھی چھن جانے کا خدشہ

اسلام آباد(آن لائن) پیمرا نےسابق صدر پرویز مشرف کے انٹرویوز نجی ٹی وی پر رکوانے کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔حکومت کی جانب سے بھی عدالت کے ذریعہ درخواست دائر کیے جانے امکان ہے۔آن لائن کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے نجی ٹی… Continue 23reading مشرف کاپاکستان میں آخری آسرا بھی چھن جانے کا خدشہ

عمران فاروق قتل کیس ،چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ،چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ کے حکم پرعمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آردرج کرلی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے حکم پرعمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آرایف آئی اے نے انسداددہشتگردی کی عدالت میں درج کی ،ایف آئی اے نے مقدمہ میں محسن علی ،معظم علی اورخالدشمیم کونامزدکیا،مقدمے میں دہشتگرد،قتل اورجرم… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،چوہدری نثار نے جو کہا کردکھایا

کون حکومت میں رہے گا کون نہیں،فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کون حکومت میں رہے گا کون نہیں،فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم پاکستان نے حکومت کی ڈھائی سالہ کارکردگی کاجائزہ لینے کیلئے اہم حکومتی عہدیداروں کااجلاس طلب کرلیاہے، اجلاس وزارت منصوبہ بندی میں 8دسمبرکومنعقدکیاجائیگا،جس میں وزراءکی کارکردگی اوردیگرامورکابغورجائزہ لیاجائیگا،کارکردگی نہ دکھانے والے وزراءکوکابینہ سے فارغ کرنے کاامکان بھی ظاہرکیاجارہاہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے رواں سال کے اختتام پرحکومت کی ڈھائی… Continue 23reading کون حکومت میں رہے گا کون نہیں،فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

پیرس حملے تحقیقات،مسلمانوں کیخلاف وہ کام ہو گیا جس کا ڈر تھا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

پیرس حملے تحقیقات،مسلمانوں کیخلاف وہ کام ہو گیا جس کا ڈر تھا

پیرس(آن لائن)فرانس میں 160مساجدبندکرنے کی منظوری دیدی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس سے شائع ہونے والے جریدے نے وزارت داÊخلہ فرانس کے حوالے سے انکشاف کیاہے کہ پیرس حملوں کے بعدکی جانےو الی تحقیقات کے نتیجے میں پیرس سمیت ملک بھرکی 160مساجدکوبندکردینے کے احکامات دیدیئے گئے ،فرانسیسی وزیرداخلہ برناڈکازینیوف نے اس خبرکی تصدیق… Continue 23reading پیرس حملے تحقیقات،مسلمانوں کیخلاف وہ کام ہو گیا جس کا ڈر تھا

تاشفین ملک اور مولانا عبدالعزیز ، نوازشریف چکراکر رہ گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

تاشفین ملک اور مولانا عبدالعزیز ، نوازشریف چکراکر رہ گئے

لندن(آن لائن)لندن میں امریکی اہلکارنے وزیراعظم نوازشریف کوکیلوفورنیاکی حملہ آورتاشقین کی پاکستان میں موجودلال مسجدکے خطیب مولاناعبدالعزیزکے ساتھ رابطے سے آگاہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں امریی سینئراہلکارنے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اورانہیں امریکی صدراوباماکاپیغام حوالے کیا،امریکی اہلکارنے کیلوفورنیاکی حملہ آورتاشقین کی لال مسجدکے خطیب مولاناعبدالعزیزکے ساتھ مسجدمیں لی گئی تصاویرسے بھی آگاہ کیا،رپورٹ… Continue 23reading تاشفین ملک اور مولانا عبدالعزیز ، نوازشریف چکراکر رہ گئے