جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ملک کی مشہور و معروف شخصیت ،سابق وفاقی وزیر کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ،بڑا نقصان ہوگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ملک کی مشہور و معروف شخصیت ،سابق وفاقی وزیر کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ،بڑا نقصان ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ہونے والے کل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے اگلے روز ہی افوسناک واقعہ پیش آگیا۔نجی ٹی وی کے علاقہ کراچی کے علاقے مسلم آباد میں سابق وفاقی وزیر کے بنگلے پر فائرنگ سے نجی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ شہیدہو گیا۔۔پولیس حکام کے مطابق مقتول سابق وفاقی وزیر حفیظ پیر زادہ کے… Continue 23reading ملک کی مشہور و معروف شخصیت ،سابق وفاقی وزیر کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ،بڑا نقصان ہوگیا

حکومت نے پی آئی اے ملازمین کی قسمت کا فیصلہ کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

حکومت نے پی آئی اے ملازمین کی قسمت کا فیصلہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق امو رپر تبادلہ خیال کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو نئے شراکت دار ی قانون سے متعلق آگاہ کیا ۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ نئے قانون… Continue 23reading حکومت نے پی آئی اے ملازمین کی قسمت کا فیصلہ کردیا

منصب صدارت پر بھی نہ رہتے ہوئے زرداری کی وجہ سے قومی خزانے سے 40کروڑ خرچ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

منصب صدارت پر بھی نہ رہتے ہوئے زرداری کی وجہ سے قومی خزانے سے 40کروڑ خرچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیب نے گزشتہ 16 سالوں کے دوران سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف کیسز کی تحقیقات اور ان کی پیروی کے لیے قومی خزانے کے 40 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے۔تاہم نیب کی جانب سے سابق صدر کے خلاف قومی… Continue 23reading منصب صدارت پر بھی نہ رہتے ہوئے زرداری کی وجہ سے قومی خزانے سے 40کروڑ خرچ

تحریک انصاف کے رہنماﺅں میں اختلافات پھر شدت اختیار کر گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنماﺅں میں اختلافات پھر شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی نیشنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں انٹراپارٹی الیکشن کرانے پرپارٹی میں شدید اختلافات،عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ماضی میں کی گئی غلطیوں کودہرایا نہیں جائیگا۔بلدیاتی انتخابات میں وفاقی دارالحکومت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پررکن اسمبلی اسد عمر کوخراج تحسین پیش کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماﺅں میں اختلافات پھر شدت اختیار کر گئے

پاکستان میں کوئی بلیک واٹرنہیں , پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ میں 386سفارتکار کام کررہے ہیں ,مشیر خارجہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں کوئی بلیک واٹرنہیں , پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ میں 386سفارتکار کام کررہے ہیں ,مشیر خارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کوئی بلیک واٹرنہیں , پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ میں 386سفارتکار کام کررہے ہیں ,بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات میں مثبت نتائج کی توقع ہے۔پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سرتاج عزیز نے بتایا کہ 2013ءسے اب تک امریکی… Continue 23reading پاکستان میں کوئی بلیک واٹرنہیں , پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ میں 386سفارتکار کام کررہے ہیں ,مشیر خارجہ

کراچی ،رینجرزکے اختیارات میں توسیع بارے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کراچی ،رینجرزکے اختیارات میں توسیع بارے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی((نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امن و امان پر دوٹوک موقف اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور شہر قائد میں امن وامان کی مکمل بحالی تک بلاامتیازجاری رہے گا،سیکیورٹی صورتحال میں بہتری بے شمار قربانیوں کا نتیجہ ہے،اس عمل کی واپسی کی اجازت نہیں دی جاسکتی،وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading کراچی ،رینجرزکے اختیارات میں توسیع بارے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی آپریشن , رینجرز کے بارے میں بڑافیصلہ آگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن , رینجرز کے بارے میں بڑافیصلہ آگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی آپریشن , رینجرز کے بارے میں بڑافیصلہ آگیا.شہر قائد میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ حل ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کراچی کی سیکیورٹی پر ہونے والے اہم اجلاس میں وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے فیصلے پر رضا مند کر لیا جس… Continue 23reading کراچی آپریشن , رینجرز کے بارے میں بڑافیصلہ آگیا

امریکہ میں حملے ،تاشفین ملک کامولاناعبدالعزیزسے رابطے کاالزام ،وزیراخلہ نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

امریکہ میں حملے ،تاشفین ملک کامولاناعبدالعزیزسے رابطے کاالزام ،وزیراخلہ نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکہ میں حملے ،تاشفین ملک کامولاناعبدالعزیزسے رابطے کاالزام ،وزیراخلہ نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں ۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ کسی ایک شخص کی وجہ سے کسی قوم ،ملک یامذہب کوموردالزام نہیں ٹھہرایاجاسکتا۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے گزشتہ روزپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تاشفین ملک کامولاناعبدالعزیزسے کوئی تعلق… Continue 23reading امریکہ میں حملے ،تاشفین ملک کامولاناعبدالعزیزسے رابطے کاالزام ،وزیراخلہ نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں

کراچی پولیس نے واقعی کمال کر دیا ، رینجرز اور ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری سے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کراچی پولیس نے واقعی کمال کر دیا ، رینجرز اور ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری سے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ پولیس نے رینجرز اور ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان پکڑلئے ہیں۔گورنر ہاؤس کراچی میں وزیر اعظم نوازشریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ، کور کمانڈر… Continue 23reading کراچی پولیس نے واقعی کمال کر دیا ، رینجرز اور ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری سے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا