جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف نے طلباءوطالبات کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

نواز شریف نے طلباءوطالبات کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نواز شریف نے ماڈل کالج برائے خواتین چک شہزادکو ڈگری کالج بنانے اور سکولوں ، کالجوں کے لیے خصوصی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ اپ گریڈیشن پروگرام کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کاکہناتھاکہ تعلیمی اصلاحات پروگرام کو ملک کے کونے کونے میں لے جائیں گے جس سے تعلیم کے معیار… Continue 23reading نواز شریف نے طلباءوطالبات کیلئے بڑا اعلان کردیا

امریکی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

امریکی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملاقات کی اورا فغانستان مفاہمی عمل کے دوبارہ آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور امریکا کے پاکستان اور افغانستان… Continue 23reading امریکی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات

خطے میں امن کیسے ممکن ہے ؟چوہدری نثارنے امریکہ کوصاف جواب دے دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

خطے میں امن کیسے ممکن ہے ؟چوہدری نثارنے امریکہ کوصاف جواب دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خطے میں امن کیسے ممکن ہے ؟چوہدری نثارنے امریکہ کوصاف جواب دے دیا.وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہاہے کہ امریکہ اورپاکستان خطے میں امن واستحکام اورسماجی واقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ عدم برداشت اورانتہاپسندی کیخلاف بھی ملکرکام کریں۔وہ جمعرات کو یہاں امریکی نائب وزیرخارجہ ٹونی بلنکن کی سربراہی میں ملاقات کرنیوالے وفد سے بات… Continue 23reading خطے میں امن کیسے ممکن ہے ؟چوہدری نثارنے امریکہ کوصاف جواب دے دیا

نیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟حتمی فیصلہ سامنے آگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

نیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟حتمی فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نوا زشریف نے مری معاہدے کے تحت مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر سردار ثناءاللہ زہری کو ڈاکٹر عبدالمالک کی جگہ نیا وزیر اعلیٰ بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس کا باضابطہ اعلان بہت جلد کر دیا جائیگا۔ آئندہ 3 رو ز کے اندر ڈاکٹر عبدالمالک اپنے عہدے سے… Continue 23reading نیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کون ہوگا؟حتمی فیصلہ سامنے آگیا

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ،بڑی خبر آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات میں توسیع ،بڑی خبر آگئی

کراچی (آئی پی اے)پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے وزیر اعلی سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے کا گرین سگنل دے دیا ہے‘ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو کراچی میں رینجرز کے چھاپے مارنے اور گرفتاریاں کرنے کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے کے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات میں توسیع ،بڑی خبر آگئی

کالاباغ ڈیم کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔۔

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

کالاباغ ڈیم کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزار پانی و بجلی نے کالا باغ ڈیم سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ تحریری جواب جو جمع کرایا اس کے مطابق قومی اتفاق رائے قائم ہوتے ہی پراجیکٹ پرکام شروع ہوجائےگا، واپڈا کالا باغ ڈیم انجینئرنگ ڈیزائن27سال قبل ہی مکمل کیا ہوا… Continue 23reading کالاباغ ڈیم کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔۔

ملک بھر میں موسم نے لی انگڑائی،ٹھندی ٹھنڈی پیشگوئی بھی سامنے آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

ملک بھر میں موسم نے لی انگڑائی،ٹھندی ٹھنڈی پیشگوئی بھی سامنے آگئی

اسلام آباد /لیہ /گلگت /پشاور(آئی این پی )اسلام آبادپنجاب ،خیبرپختونخوا،فاٹا سمیت بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش سے دھند کا خاتمہ ہوگیا ،خیبر پختونخواہ ، کشمیر، بالائی فاٹا کےپہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،بارش کے باعث موٹر وے اور نیشنل ہائی وے پر بھی دھند چھٹ گئی، موٹر وے… Continue 23reading ملک بھر میں موسم نے لی انگڑائی،ٹھندی ٹھنڈی پیشگوئی بھی سامنے آگئی

کیلی فورنیا واقعہ ،حملہ آور میاں بیوی سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ سامنا آگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

کیلی فورنیا واقعہ ،حملہ آور میاں بیوی سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ سامنا آگیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی تفتیشتی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سان برنارڈینو میں ہونے والے حملے میں ملوث جوڑا ایک دوسرے سے آن لائن ڈیٹنگ سے قبل ہی شدت پسندی کی جانب مائل تھا۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کا کہنا ہے… Continue 23reading کیلی فورنیا واقعہ ،حملہ آور میاں بیوی سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ سامنا آگیا

پاک بھار ت مذاکرات کی بحالی ،امریکہ سے بھی نہ رہا گیا،اہم بیان جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2015

پاک بھار ت مذاکرات کی بحالی ،امریکہ سے بھی نہ رہا گیا،اہم بیان جاری

واشنگٹن (آئی این پی )پاکستان اور بھارت کی جانب سے دیرینہ مسائل پر بات چیت کے لیے جامع مذاکرات کے سلسلے کی بحالی کے اعلان کا عالمی سطح پر خیرمقدم کیا گیا ۔دونوں ممالک نے اسلام آباد میں تین برس سے زیادہ عرصے سے معطل مذاکراتی عمل کو نئے سرے سے بحال کرنے پر اتفاق… Continue 23reading پاک بھار ت مذاکرات کی بحالی ،امریکہ سے بھی نہ رہا گیا،اہم بیان جاری