اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزار پانی و بجلی نے کالا باغ ڈیم سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا۔ تحریری جواب جو جمع کرایا اس کے مطابق قومی اتفاق رائے قائم ہوتے ہی پراجیکٹ پرکام شروع ہوجائےگا، واپڈا کالا باغ ڈیم انجینئرنگ ڈیزائن27سال قبل ہی مکمل کیا ہوا ہے۔ پاکستان کو پانی کے ذخیرہ اورسستی بجلی کی اشد ضرورت ہے۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں کوئی دو آرا نہیں،خواجہ آصف کا تحریری جواب۔ کالا باغ ڈیم ملکی معیشت کیلئے انتہائی اہم ہے۔
کالاباغ ڈیم کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں