وزارت داخلہ نے گلو کار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (آئی این پی)وزارت داخلہ نے گلو کار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پیر کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈی جی پاسپورٹ عثمان باجوہ کو عدنان سمیع کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہدایت کردی ۔ عثمان باجوہ نے کہا کہ عدنان سمیع نے ضوابط سے… Continue 23reading وزارت داخلہ نے گلو کار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا











































