منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پیرس حملوں پر پاکستانی علماءکا فتویٰ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونیوالے حملوں سے متعلق پاکستان کے پچاس سے زائد علماءنے ایک مشترکہ فتویٰ جاری کردیاہے ۔اس فتوے میں فرانس کے دارالحکومت میں ہونیوالے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں حرام اور خلاف شریعت قرارپایاہے ۔ فتویٰ دینے والے علماءکا تعلق تنظیم اتحاد امت سے ہے ۔ فتویٰ میں کہا گیا کہ جو کچھ پیرس کے اندر ہوا ہے اس کا سلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور اسلام قطعاً ایسے حملوں کی حمایت نہیں کرتا ہے یہ

میری اور عمران خان کی طلاق کی ذمہ دار عمران خان کی بہنیں نہیں ہیں

انسانیت کا قتل عام ہے داعش یا اس قسم کی تنظیمیں جو بھی کارروائیاں کررہی ہیں جو بھی معاملات کررہی ہیں وہ ان کی خود ساختہ سوچ کا ایک مظہر ہے اسلام کا جو بنیادی مقصد ہے وہ قطعاً اس قسم کی کارروائیوں کی حمایت نہیں کرتاہے ۔ فتویٰ دینے والے علماءدین میں شامل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہاکہ اسلام قطعاً ایسے حملوں کی اجازت نہیں دیتا جس میں بے گناہ اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایاجائے ۔ تنظیم اتحاد امت کی طرف سے علماءدین کا ایک بین الاقوامی فورم بنانے کا مطالبہ بھی کیاگیا تاکہ دہشتگرد تنظیموں بشمول طالبان اور داعش کے انتہاپسندانہ موقف کی نفی اور توڑ کیاجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…