اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کر دیا ، انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز میں سیکیورٹی اداروں نے 75 ہزار سے زیادہ ملزمان کوگرفتار جبکہ 214 مجرمان کو پھانسی دے دی گئی۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق چاروں صوبوں میں 65ہزار سے زیادہ سرچ آپریشنز میں سے 5 ہزار 962 انٹیلی جنس بنیادوں پر کئے گئے۔ 73 ہزار سے زائد گرفتار افراد پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کی حراست میں ہیں۔ ملک بھرمیں 9 لاکھ 29 ہزار 405 مشکوک افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔ چاروں صوبائی ایپکس کمیٹیوں کےاب تک 32 اجلاس منعقد ہوئے ،9 فوجی عدالتوں کو 73 مقدمات بھجوائے گئے۔ سول عدالتوں میں ، فرقہ وارانہ دہشتگردی کے 62 کیسز میں سے 5 خیبر پختونخوا، 53 بلوچستان اور چار کیس اسلام آباد میں زیرالتوا ہیں۔ بلوچستان میں مفاہمتی عمل اور ترقیاتی پروگرام ساتھ ساتھ جاری ہے۔ سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد 214 افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔
حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































