بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک چین دوستی ایک قدم اور آگے بڑھ گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی (آن لائن ) چین میں پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا گیاہے جو سات روز تک جاری رہیں گی، افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کی فوجی افسران نے شرکت کی اور دنوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگل سے چین میں افوج پاکستان اور چین کی مشترکہ مشقوں کا افتتاح کر دیا گیا ہے مشقوں فتتاح دونوں ممالک کے قومی ترانے بجا کر کیا گیا جبکہ افتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے فوجی افسران نے شرکت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…