بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کیلیفورنیا حملہ،کڑی سے کڑی ملنے لگی،بڑا سرا مل گیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)کیلیفورنیا حملے کے ملزم رضوان فاروق کے بینک اکاﺅنٹ میں واقعے سے پہلے 28ہزار 500ڈالر منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ 5 ،5 ہزار ڈالرز کی 3ٹرانزیکشن والدہ کے نام کی گئیں۔پتا چلایا جارہا ہے کہ یہ رقم کیا کسی قرضے کی مد میں تھی۔20 نومبر یا اس کے آس پاس کسی روز فاروق نے 10ہزارڈالر اپنے اکاﺅنٹ سے نکال کرسین برنارڈینو میں دوسرے بینک کی برانچ میں جمع کرائے تھے۔پھر 3بار 5 ،5ہزارڈالر فاروق کی والدہ کے اکاﺅنٹ میں جمع کرائے گئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق رقم کی اس طرح منتقلی سوچے سمجھے منصوبے کا پتا دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…