جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر نئی پابندیاں عائد

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر نئی پابندیاں عائد

اسلام آباد(آئی این پی ) غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے، سیاسی جماعتوں کو فنڈز یا وسائل فراہم کرنے پر پابندی ہوگی،منی لانڈرنگ یا دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا بیان حلفی جمع کرانا… Continue 23reading غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر نئی پابندیاں عائد

اسلام آباد پولیس سے اور تو کچھ نہیں ہو سکا، نئی تاریخ ہی رقم کر ڈالی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد پولیس سے اور تو کچھ نہیں ہو سکا، نئی تاریخ ہی رقم کر ڈالی

اسلام آباد: وفاقی پولیس کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا ہے۔ تین سالہ بچے کیخلاف پلازے پر قبضہ کرنے کا مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج کر لیا گیا۔ ننھا عثمان چچا کی گود میں دیگر ملزمان کے ہمراہ ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہو گیا۔ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر… Continue 23reading اسلام آباد پولیس سے اور تو کچھ نہیں ہو سکا، نئی تاریخ ہی رقم کر ڈالی

سعودی فوجی اتحاد میں براہ راست شرکت،پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

سعودی فوجی اتحاد میں براہ راست شرکت،پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے اتحاد کا باضابطہ حصہ تو ہوگا تاہم اس اتحاد کی جانب سے فوجی کارروائی میں براہ راست فرنٹ لائن کا کردارادا نہیں کرے گا۔وفاقی حکومت کے انتہائی اہم ترین ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ اسلامی ممالک کو درپیش خطرات خصوصاً داعش اور ان جیسی… Continue 23reading سعودی فوجی اتحاد میں براہ راست شرکت،پاکستان نے اہم فیصلہ کرلیا

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کافیصلہ سنا دیاگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کافیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کیس کی سماعت کرتے ہوئے 46 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔فرد جرم عائد ہونے والوں میں پولیس اہلکاران اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان شامل ہیں۔ عدالت نے گواہان اور ثبوت طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن کافیصلہ سنا دیاگیا

زرداری کا مجھ سے کیا رشتہ ہے ، تنویر زمانی نے سب کچھ بتا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

زرداری کا مجھ سے کیا رشتہ ہے ، تنویر زمانی نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری کی مبینہ اہلیہ کے نام سے شہرت پانے والی ڈاکٹر تنویر زمانی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا مجھ سے کیا رشتہ ہے وہ باخوبی جانتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیاست میں نابالغ ہیں۔ بھٹو… Continue 23reading زرداری کا مجھ سے کیا رشتہ ہے ، تنویر زمانی نے سب کچھ بتا دیا

عوام کا مطالبہ پورا،دبنگ اعلان کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

عوام کا مطالبہ پورا،دبنگ اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج نے سندھ رینجر ز کو کراچی میں ماضی کی طرح خصوصی اختیارات کے تحت کارروائیاں جاری کررکھنے کیلئے گرین سگنل دیدیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس کے پروگرام میں احمد قریشی نے کہا کہ صحافی علی کامران چشتی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیاہے انہیں ایک سینئر ملٹری آفیسر… Continue 23reading عوام کا مطالبہ پورا،دبنگ اعلان کردیا

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما قتل

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما قتل

ہری پور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماو ممبر ضلع کونسل جاوید خان کو احاطہ عدالت میں قتل کردیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید خان جو کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات کے بعد ضلع کونسل کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔ ایک مقدمے کے سلسلے میں کچہری میں موجود تھے جہاں ملزمان… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما قتل

سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے تیارزہ میں دہشتگردوںکے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا ، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔نجیٹی وی کے مطابق تیار زہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی طرف سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ

لاہور میں خودکش حملوں کا خطرہ ،حلیے کا بھی پتہ چل گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

لاہور میں خودکش حملوں کا خطرہ ،حلیے کا بھی پتہ چل گیا

لاہور(آئی این پی) سیکریٹری داخلہ پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان خان نے کہاہے کہ لاہور میں بدستور خودکش حملوں کا خطرہ موجود ہے۔ذرائع کے مطابق ایجنسیوں کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ نے پورے صوبے میں سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس اور قانوں نافذ کرنے والے اداروں کو خبر دار کیا کہ جن شہروں میں خود کش… Continue 23reading لاہور میں خودکش حملوں کا خطرہ ،حلیے کا بھی پتہ چل گیا