جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

جدہ , شدید بارشوں سے مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

جدہ , شدید بارشوں سے مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں شدید بارشوں سے مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی , شہر میں بارشوں کے باعث تمام پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدہ میں شدید بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد اور 11 سالہ بچہ سمیت متعدد… Continue 23reading جدہ , شدید بارشوں سے مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

فرانس , پولیس کے سرچ آپریشن کے دور ان فائرنگ , بم دھماکے , مبینہ خود کش بمبار خاتون سمیت تین افراد مارے گئے , پولیس اہلکار زخمی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس , پولیس کے سرچ آپریشن کے دور ان فائرنگ , بم دھماکے , مبینہ خود کش بمبار خاتون سمیت تین افراد مارے گئے , پولیس اہلکار زخمی

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے اور بم دھماکوں میں مبینہ خودکش بمبار خاتون سمیت 3 افراد مارے گئے , متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی پولیس شمالی پیرس کے علاقے سینٹ ڈینس میں سرچ آپریشن کر رہی تھی جہاں جمعے کو… Continue 23reading فرانس , پولیس کے سرچ آپریشن کے دور ان فائرنگ , بم دھماکے , مبینہ خود کش بمبار خاتون سمیت تین افراد مارے گئے , پولیس اہلکار زخمی

بر طانوی میڈیا نے پاکستان کی شکست کو مشکوک قرار دیا، الزامات بکواس ہیں،پی سی بی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بر طانوی میڈیا نے پاکستان کی شکست کو مشکوک قرار دیا، الزامات بکواس ہیں،پی سی بی

شارجہ (نیوزڈیسک) برطانوی میڈیا نے شارجہ ون ڈے انٹر نیشنل میں پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں چھ وکٹ کی شکست کو مشکوک قرار دے دیا ہے اور اس بارے میں اپنے شکوک شبہات کا اظہار کیا ہے۔ تاہم پی سی بی کا کہنا ہے کہ الزامات بکواس ہیں۔ منگل کو انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے تین… Continue 23reading بر طانوی میڈیا نے پاکستان کی شکست کو مشکوک قرار دیا، الزامات بکواس ہیں،پی سی بی

شامی صدرکی فرانس کو سیکورٹی تعاون کی مشروط پیش کش

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

شامی صدرکی فرانس کو سیکورٹی تعاون کی مشروط پیش کش

دمشق(نیوزڈیسک)شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر فرانس شام کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے تو وہ اس کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام کے صدر نے ایک فرانسیسی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر فرانسیسی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ… Continue 23reading شامی صدرکی فرانس کو سیکورٹی تعاون کی مشروط پیش کش

عدد 13 کی نحوست کا تصور شام وعراق سے چلا اور مغرب نے اپنا لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

عدد 13 کی نحوست کا تصور شام وعراق سے چلا اور مغرب نے اپنا لیا

انسان کی مادی ترقی کا سفر جس تیزی سے جاری ہے مگر اس کے ذہن میں دور قدیم سے جاگزیں خیالات، مفروضے اور دیو مالائی داستانوں پر یقین آج بھی قائم ہے، جو صدیوں قبل تھا۔ توہمات کی دنیا میں بسنے والا انسان آج بھی اس کے سحر سے باہر نہیں آ سکا ہے۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading عدد 13 کی نحوست کا تصور شام وعراق سے چلا اور مغرب نے اپنا لیا

پیرس حملے مغربی طاقتوں کو داعش کے خلاف سنجیدہ ہونے پر مجبور کر دیں گے , عراقی انٹیلی جنس ادارہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے مغربی طاقتوں کو داعش کے خلاف سنجیدہ ہونے پر مجبور کر دیں گے , عراقی انٹیلی جنس ادارہ

لندن (نیوزڈیسک)عراقی کردستان میں انٹیلی جنس اور سکیورٹی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پیرس میں ہونے والے حملے مغربی طاقتوں کو نام نہاد دولت اسلامیہ کے خلاف لڑائی کے بارے میں سنجیدہ ہونے پر مجبور کر دیں گے۔بی بی سی سے گفتگو میں مسرور برزانی نے کہا کہ اگر عالمی برادری اس… Continue 23reading پیرس حملے مغربی طاقتوں کو داعش کے خلاف سنجیدہ ہونے پر مجبور کر دیں گے , عراقی انٹیلی جنس ادارہ

افغانستان میں پاکستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں پاکستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان میں پاکستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ کو طلب کر کے صوبہ پکتیکا میں پاکستانی فورسز کی طرف سے مبینہ سرحدی خلاف ورزی کے واقعہ پر احتجاج کیا ہے وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پکتیکا میں سرحد پار سے گولہ باری کی گئی جس سے… Continue 23reading افغانستان میں پاکستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

افغان یونیورسٹی طلبہ اور داعش کے مابین رابطے، تفتیش جاری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان یونیورسٹی طلبہ اور داعش کے مابین رابطے، تفتیش جاری

کابل (نیوزڈیسک) کابل سے بدھ اٹھارہ نومبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق ایک سرکاری اہلکار نے بتایا کہ شام اور عراق کے وسیع علاقوں پر قابض اور افغانستان میں اپنے قدم جمانے کی کوششوں میں مصروف عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے حق میں ایک مظاہرہ… Continue 23reading افغان یونیورسٹی طلبہ اور داعش کے مابین رابطے، تفتیش جاری

اسکاٹ لینڈ، بشپ برگز میں نامعلوم افراد نے مسلم کمیونٹی سینٹر/مسجدکو آگ لگادی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسکاٹ لینڈ، بشپ برگز میں نامعلوم افراد نے مسلم کمیونٹی سینٹر/مسجدکو آگ لگادی

اسکاٹ لینڈ (این این آئی) اسکاٹ لینڈ کے قصبے بشب برگز میں نامعلوم افراد نے مسلم کمیونٹی سینٹر کو آگ لگادی۔مسلمان کمیونٹی سینٹر کو مسجد کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ مسلم کمیونٹی سینٹر جلائے جانے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب قصبے میں 100سے زائد شامی پناہ گزینوں نے پناہ لینا چاہی۔ قصبے… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ، بشپ برگز میں نامعلوم افراد نے مسلم کمیونٹی سینٹر/مسجدکو آگ لگادی