آرمی چیف کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
واشنگٹن(نیوزڈیسک) آرمی چیف نے امریکی وزیرخارجہ ملاقات کی جس میں جنرل راحیل شریف نے جان کیری پر مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات سمیت خطے میں… Continue 23reading آرمی چیف کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور











































