قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج منایا جائےگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ سرکاری و غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج منایا جائےگا