ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

مایوسیوں کے دن گزر چکے ، اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

مایوسیوں کے دن گزر چکے ، اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے

کراچی(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مایوسیوں کے دن گزر چکے ہیں اور اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ پوری قوم خاص طور پر نئی نسل اور تعلیم سے وابستہ لوگ اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن سر انجام دیں۔ صدر مملکت… Continue 23reading مایوسیوں کے دن گزر چکے ، اب پاکستان کی قسمت میں بہار ہی بہار ہے

جشن میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

جشن میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی(نیوز ڈیسک)محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیٰ کا جشن ولادت ملک بھر میں عقیدت واحترام اور شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔گھر گھر سجاوٹ، گلیاں، محلے ، بازار اور عمارتیں سج گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں کو رنگی برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقوں سے سجادیا گیا ہے، گھروں کے علاوہ مختلف عمارات اور سرکاری عمارتوں کو… Continue 23reading جشن میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )نواب ثناء اللہ بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کسی دوسرے امیدوار نے وزیر علیٰ بلوچستان کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے باعث نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔آج چار بجے وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں… Continue 23reading نواب ثناءاللہ زہری بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

مسجد نبوی کاصحن خالی نہ کرنے پرسکیورٹی اہلکاروں کا طاقت کا استعمال

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

مسجد نبوی کاصحن خالی نہ کرنے پرسکیورٹی اہلکاروں کا طاقت کا استعمال

مدینہ منورہ (آئی این پی) دنیابھر سے لاکھوں عاشقان رسول جشن عید میلادالنبی منانے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر عاشقان رسول روضہ رسول پر حاضر ہو کر درود وسلام کے نذرانے پیش کئے۔تفصیلات کے مطابق بارہ ربیع الاوال کی مناسبت سے لاکھوں زائرین آقائے دو جہاں‘ نبی محترم حضرت محمدمصطفی کا یوم… Continue 23reading مسجد نبوی کاصحن خالی نہ کرنے پرسکیورٹی اہلکاروں کا طاقت کا استعمال

جانوربے ہوش کرکے مشین سے ذبح کرنیکا بل قومی اسمبلی سے منظور

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

جانوربے ہوش کرکے مشین سے ذبح کرنیکا بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی نے تکبیر کے بغیر اور بجلی کے کرنٹ سے حلال جانوروں اور پرندوں کو ذبح کرنے کے عمل کو جائز قرار دے کر پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے بل کو منظور کرکے سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔قومی اسمبلی سے منظور بل پر علمائے کرام اور جمعیت القریش نے شدید تحفظات… Continue 23reading جانوربے ہوش کرکے مشین سے ذبح کرنیکا بل قومی اسمبلی سے منظور

ملتان‘ وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث حادثہ،10افراد جاں بحق

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

ملتان‘ وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث حادثہ،10افراد جاں بحق

ملتان(ویب ڈیسک)ملتان میں وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث مسافر بس اور دو ویگن ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق ہوگئے،حادثے میںمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔حادثہ ملتان روڈ پر اڈا نوکسی کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور… Continue 23reading ملتان‘ وہاڑی روڈ پر دھند کے باعث حادثہ،10افراد جاں بحق

نوازشریف کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی مہرالنسا کے نئے گھر کی تعمیر مکمل

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی مہرالنسا کے نئے گھر کی تعمیر مکمل

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نواسی مہر النسا اور ان کے شوہر راحیل منیر کے نئے گھر کی تعمیر و تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ باوا پارک اپرمال پر واقع دو کنال کی دو منزلہ لگڑری رہائش گاہ زلزلہ پروف ہے اور اسے دنیا کے جدید سسٹمز سے آراستہ کیا… Continue 23reading نوازشریف کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی مہرالنسا کے نئے گھر کی تعمیر مکمل

ن لیگ کی راحیلہ درانی بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

ن لیگ کی راحیلہ درانی بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مس راحیلہ حمید خان درانی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن مس راحیلہ حمید خان درانی بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔ راحیلہ درانی کے مقابلے میں کسی بھی… Continue 23reading ن لیگ کی راحیلہ درانی بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب

نیوز اپ ڈیٹ۔صدیق بلوچ کوبدترین شکست،جہانگیر ترین کی جیت کا مارجن مزید بڑھ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نیوز اپ ڈیٹ۔صدیق بلوچ کوبدترین شکست،جہانگیر ترین کی جیت کا مارجن مزید بڑھ گیا

لودھراں(نیوزڈیسک)نیوز اپ ڈیٹ۔صدیق بلوچ کو بدترین شکست،جہانگیر ترین کی جیت کا مارجن مزید بڑھ گیا، کپتان کے اہم کھلاڑی جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار صدیق بلوچ کو کلین بولڈ کر دیا۔ اس اہم سیاسی معرکے میں جہانگیر ترین نے ایک لاکھ 17 ہزار 53 ووٹ حاصل کرکے اپنے مدمقابل امیدوار صدیق بلوچ… Continue 23reading نیوز اپ ڈیٹ۔صدیق بلوچ کوبدترین شکست،جہانگیر ترین کی جیت کا مارجن مزید بڑھ گیا