اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی نے تکبیر کے بغیر اور بجلی کے کرنٹ سے حلال جانوروں اور پرندوں کو ذبح کرنے کے عمل کو جائز قرار دے کر پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے بل کو منظور کرکے سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔قومی اسمبلی سے منظور بل پر علمائے کرام اور جمعیت القریش نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بل پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے، سینیٹ میں پیش ہونے والے حلال اشیا اور پراسیس کی تجارت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے بل کی دستاویزات کے مطابق جانور کو ذبح کرتے وقت قصاب بسم اللہ پڑھے گا، ذبح میں آرا مشین کے عمل کی اجازت دی گئی ہے
جانوربے ہوش کرکے مشین سے ذبح کرنیکا بل قومی اسمبلی سے منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































